مسودہ:سید جاوید حیدر زیدی

سید جاوید حیدر زیدی (معروف بہ مولانا جاوید حیدر زیدی) پیدائش 14 دسمبر 1997ء) جن کو آفتابِ ملّت کے نام سے جانا جاتا ہے، لکھنؤ، ہندوستان سے ایک شیعہ عالمِ دین، خطیب (ذاکر) اور مضمون نگار ہیں. مولانا کا آبائی وطن ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں واقع قصبہ زیدپور کا ہے.

بارہ امامی شیعہ عالم
Javed Haider Zaidi

جاوید حیدر زیدی


معلومات شخصیت
پیدائش 14 دسمبر 1997(1997-12-14)
اتر پردیش، بھارت
رہائش لکھنو، ہندوستان
قومیت
نسل بھارتی
مذہب اسلام
فرقہ اثناعشری شیعہ
عملی زندگی
تعليم اسلامی
پیشہ عالم ؛ اسلامک اسکالر
ویب سائٹ
ویب سائٹ [ www.urdunewsandarticles.com]

ولادت و تعلیم

ترمیم

مولانا سید جاوید حیدر زیدی کی ولادت ہندوستان کے شہر لکھنو میں (14 دسمبر 1997ء) میں ہوئی۔ آبائی وطن زیدپور ضلع بارہ بنکی ہے۔

مولانا جاوید حیدر زیدی دادیہال سے زیدی نیز اپنے والد کے نانیہال سے رضوی ہیں۔ محلہ پچدری قصبہ زیدپور میں آبائی مسکن میں متولد ہوئے اور مکتبی تعلیم کے حصول کے بعد شہرِ بنارس کے مدرسۂ عربیہ دینیہ بنام مجمع العلوم جامعۂ ایمانیہ میں داخلہ لیا۔ وہاں مولانا سید محمد باقر، مولانا شیخ محمد عارف املوی، عمید جامعہ مولانا سید محمد امام جمعہ، مولانا سید احمد حسن جیسے باصلاحیت و بااستعراد علماء و افاضل سے کسبِ فیض کر کے حوزہ علمیہ قم المقدسہ ایران میں تعلیمی مراحل طے کرکے لکھنؤ مراجعت کی اور وہیں دینی تبلیغات میں ہمہ تن مشغول ہوۓ خطابت کی دنیا میں قدم رکھے ہیں اور جمانے کی سعیٔ کوشش میں اپنے کو لگاۓ رہتے ہیں۔ انہی توفیقات کے ہمراہ مضمون نگاری بھی باقاعدہ انجام دیتے ہیں ۔ مختلف اردو اخبارات و ویب گاہ پر مولانا کے مضامین موجود ہیں ۔[1]

تخلیقات

ترمیم

ان کے مضامین میں یہ اہم ہیں،

  1. اولاد کا مستقبل: آپ کے ہاتھوں میں روشنی کی کلید[2]
  2. پدم بھوشن حکیم امت مولانا کلب صادق کی خدمات کسی ایک مذہب یا ملک کی سرحدوں میں محدود نہیں، مولانا جاويد حيدر زيدی زیدپوری[3]
  3. جھگڑا علم اور جہالت کا : لکھنؤ سے مولانا جاوید حیدر زیدی کا کالم[4]
  4. اولاد کی تربیت کے چند رہنما اصول : لکھنؤ سے مولانا جاوید حیدر زیدی کا ہفتہ وار کالم[5]
  5. رمضان المبارک میں ہمارا فریضہ – Our duty in Ramadan[6]
  6. "خلافت و شہادت" امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام[7]
  7. کورونا کے ساۓ میں عید[8]
  8. عیدالفطر کا پیغام[9]
  9. عید الفطر محاسبے اور احتساب کا دن ہے[10]

تعلیم

ترمیم

انھوں نے ہندوستان کے شہر بنارس کے مدرسہ مجمع العلوم جامعۂ ایمانیہ اور ایران کے شہر قم کی حوزہ علمیہ قم سے تعلیم مکمل کی۔

مجالس

ترمیم

ہندوستان میں

ترمیم

مولانا ہر سال ہندوستان میں کئی مجالس کو خطاب کرتے ہیں۔ محرم کے پہلے دس دنوں کے دوران لکھنو کی مختلف مجالس کو خطاب کرتے ہیں.[11][12][13]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Adobe Acrobat"۔ acrobat.adobe.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2024 
  2. "اولاد کا مستقبل: آپ کے ہاتھوں میں روشنی کی کلید"۔ حوزہ نیوز ایجنسی۔ 2024-03-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2024 
  3. "پدم بھوشن حکیم امت مولانا کلب صادق کی خدمات کسی ایک مذہب یا ملک کی سرحدوں میں محدود نہیں، مولانا جاويد حيدر زيدی زیدپوری"۔ حوزہ نیوز ایجنسی۔ 2021-01-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2024 
  4. رضی الدین رضی (2024-03-24)۔ "جھگڑا علم اور جہالت کا : لکھنؤ سے مولانا جاوید حیدر زیدی کا کالم"۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2024 
  5. رضی الدین رضی (2024-03-25)۔ "اولاد کا مستقبل: آپ کے ہاتھوں میں روشنی کی کلید"۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2024 
  6. Admin (2021-04-14)۔ "رمضان المبارک میں ہمارا فریضہ - Our duty in Ramadan"۔ Avadhnama (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2024 
  7. ""خلافت و شہادت" امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام"۔ امام خمینی رح۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2024 
  8. "کورونا کے ساۓ میں عید"۔ حوزہ نیوز ایجنسی۔ 2021-05-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2024 
  9. "عیدالفطر کا پیغام"۔ اسلام ٹائمز۔ 2024-04-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2024 
  10. "عید الفطر محاسبے اور احتساب کا دن ہے"۔ حوزہ نیوز ایجنسی۔ 2024-04-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2024 
  11. "عشقِ علی حیات، اور بغضِ علی موت ہے: مولانا جاوید حیدر زیدی"۔ حوزہ نیوز ایجنسی۔ 2023-01-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2024 
  12. "عزادار موت کی تمنا کرتا ہے مولانا جاوید حیدر زیدی زیدپوری- Maulana Javed Haider Zaidi"۔ Urdu News And Articles (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2024 
  13. "Facebook"۔ www.facebook.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2024