نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلستان 2023ء

بین الاقوامی کرکٹ دورہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پانچ ایک روزہ بین الاقوامی اور 3 ٹی ٹوئینٹی مقابلے کھیلنے کے لیے اگست۔ستمبر 2023 میں انگلستان کا دورہ کرے گی[1]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلستان 2023ء
انگلینڈ
نیوزی لینڈ
تاریخ 30 اگست – 15 ستمبر2023ء
کپتان جوس بٹلر ٹام لیتھم (ایک روزہ بین الاقوامی)
ٹم ساؤتھی (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ انگلینڈ 4 میچوں کی سیریز 3–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ڈیوڈ میلان (277) ڈیرل مچل (196)
زیادہ وکٹیں معین علی (7) ٹرینٹ بولٹ (8)
بہترین کھلاڑی ڈیوڈ میلان (انگلینڈ)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 4 میچوں کی سیریز 2–2 سے برابر
زیادہ اسکور جونی بیرسٹو (175) گلن فلپس (174)
زیادہ وکٹیں گس اٹکنسن (6) ایش سودھی (8)
بہترین کھلاڑی جونی بیرسٹو (انگلینڈ)

دستے ترمیم

ایک روزہ ٹی/20
  انگلستان   نیوزی لینڈ   انگلستان   نیوزی لینڈ

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم

30 اگست 2023
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
139/9 (20 اوورز)
ب
  انگلستان
143/3 (14 اوورز)
گلین فلپس 41 (38)
برائیڈن کارس 3/23 (4 اوورز)
ڈیوڈ میلان 54 (42)
ایش سودھی 1/23 (2 اوورز)
انگلینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ریورسائیڈ گراؤنڈ، چیسٹر لی سٹریٹ
امپائر: مائیک برنز (انگلستان) اور مارٹن سیگرز
بہترین کھلاڑی: برائیڈن کارس (انگلینڈ )
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • برائیڈن کارس (انگلینڈ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم

1 ستمبر 2023
اسکور کارڈ
انگلستان  
198/4 (20 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
103 (13.5 اوورز)
جونی بیرسٹو 87* (60)
ایش سودھی 2/44 (4 اوورز)
ٹم سیفرٹ 39 (31)
گس اٹکنسن 4/20 (2.5 اوورز)
انگلینڈ 95 رنز سے جیت گیا۔
اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر
امپائر: مارٹن سیگرز (انگلستان) اور ایلکس وارف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: جونی بیرسٹو (انگلینڈ )
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • گس اٹکنسن (انگلینڈ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم

3 ستمبر 2023
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
202/5 (20 اوورز)
ب
  انگلستان
128 (18.3 اوورز)
فن ایلن 83 (53)
گس اٹکنسن 2/31 (4 اوورز)
جوس بٹلر 40 (21)
کائل جیمیسن 3/23 (4 اوورز)
نیوزی لینڈ 74 رنز سے جیت گیا۔
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم
امپائر: ڈیوڈ ملنز (انگلستان) اور ایلکس وارف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: فن ایلن (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم

5 ستمبر 2023
18:00 (ر)
اسکور کارڈ
انگلستان  
175/8 (20 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
179/4 (17.2 اوورز)
جونی بیرسٹو 73 (41)
مچل سینٹنر 3/30 (4 اوورز)
ٹم سیفرٹ 48 (32)
ریحان احمد 2/27 (4 اوورز)
نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ٹرینٹ برج، ناٹنگھم
امپائر: مائیک برنز (انگلستان) اور ڈیوڈ ملنز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: مچل سینٹنر نیوزی لینڈ
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا.

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

8 ستمبر 2023ء
اسکور کارڈ
انگلستان  
291/6 (50 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
297/2 (45.4 اوورز)
جوس بٹلر 72 (68)
راچن رویندر 3/48 (10 اوورز)
ڈیرل مچل 118* (91)
ڈیوڈ ولی 1/32 (6 اوورز)
نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
صوفیا گارڈنز، کارڈف
امپائر: پال ریفل (آسٹریلیا) اور ایلکس وارف (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: ڈیون کونوے (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

10 ستمبر 2023ء
اسکور کارڈ
انگلستان  
226/7 (34 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
147 (26.5 اوورز)
ڈیرل مچل 57 (52)
ریس ٹوپلی 3/27 (7 اوورز)
انگلینڈ 79 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
روز باؤل، ساؤتھمپٹن
امپائر: ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقہ) اور مارٹن سیگرز (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: لیام لیونگ اسٹون (انگلینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 34 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
  • ٹرینٹ بولٹ (نیوزی لینڈ) نے اپنا 100 واں ون ڈے کھیلا۔
  • معین علی (انگلینڈ) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی 100ویں وکٹ حاصل کی۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

13 ستمبر 2023ء
12:30 (د/ر)
سکور کارڈ
انگلستان  
368 (48.1 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
187 (39 اوورز)
بین اسٹوکس 182 (124)
ٹرینٹ بولٹ 5/51 (10 اوورز)
انگلینڈ 181 رنز سے جیت گیا۔
اوول، لندن
امپائر: پال ریفل (آسٹریلیا) اور ایلکس وارف (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: بین اسٹوکس (انگلینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بین اسٹوکس نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں انگلینڈ کے لیے سب سے زیادہ انفرادی سکور بنایا اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں 3000 رنز بھی مکمل کر لیے۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

15 ستمبر 2023ء
اسکور کارڈ
انگلستان  
311/9 (50 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
211 (38.2 اوورز)
ڈیوڈ میلان 127 (114)
راچن رویندر 4/60 (10 اوورز)
راچن رویندر 61 (48)
معین علی 4/50 (10 اوورز)
انگلینڈ 100 رنز سے جیت گیا۔
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن
امپائر: ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقہ) اور مارٹن سیگرز (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ میلان (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلستان 2022-23"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2022 

بیرونی روابط ترمیم

سیریز ای ایس کرک انفو پر