نیٹ ویسٹ سہ ملکی سیریز 2000ء
نیٹ ویسٹ سہ ملکی سیریز 2000ء نیشنل ویسٹ منسٹر بینک کی سرپرستی میں ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سہ رخی سیریز تھی جو 6 اور 22 جولائی 2000ء کے درمیان انگلینڈ میں ہوئی تھی۔ [1] اس سیریز میں انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی قومی ٹیمیں شامل تھیں۔ گروپ مرحلے کے دوران ہر ٹیم ایک دوسرے سے 3بار کھیلنے کے ساتھ مجموعی طور پر دس میچ کھیلے گئے۔ گروپ مراحل کے بعد سرفہرست دو پوزیشنوں پر رہنے والی ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئیں جسے انگلینڈ نے 22 جولائی کو لارڈز میں زمبابوے کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر جیت لیا۔ [2] سیریز سے پہلے انگلینڈ نے زمبابوے کے خلاف 2 ٹیسٹ سیریز کھیلی جبکہ سیریز کے بعد 2000ء فرینک ورریل سیریز جاری رہی۔
نیٹ ویسٹ سہ ملکی سیریز 2000ء | |||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
حصہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2000ء ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2000ء | |||||||||||||||||||||||||||||
تاریخ | 6–22 جولائی 2000ء | ||||||||||||||||||||||||||||
مقام | انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||||
نتیجہ | انگلینڈ نے زمبابوے کو فائنل میں شکست دی۔ | ||||||||||||||||||||||||||||
سیریز کا بہترین کھلاڑی | ایلک سٹیورٹ (انگلینڈ) | ||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||
مقامات
ترمیمبرسٹل | لندن | لندن | کینٹربری | مانچسٹر | چیسٹرلی اسٹریٹ | برمنگھم | ناٹنگھم |
---|---|---|---|---|---|---|---|
برسٹل کاونٹی گراؤنڈ کی گنجائش: 17,500 |
اوول کی گنجائش: 23,500 |
لارڈز کی گنجائش: 20,000 |
سینٹ لارنس گراؤنڈ کی گنجائش: 15,000 |
اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ کی گنجائش: 15,000 |
ریورسائیڈ گراؤنڈ کی گنجائش: 19,000 |
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ کی گنجائش: 25,000 |
ٹرینٹ برج کی گنجائش: 15,000 |
دستے
ترمیمانگلینڈ | ویسٹ انڈیز | زمبابوے |
---|---|---|
پوائنٹس ٹیبل
ترمیمٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|
زمبابوے | 6 | 4 | 2 | 0 | 8 |
انگلینڈ | 6 | 3 | 2 | 1 | 7 |
ویسٹ انڈیز | 6 | 1 | 4 | 1 | 3 |
میچز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- *پوائنٹس: زمبابوے 2، ویسٹ انڈیز 0۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 8 جولائی 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- مارکس ٹریسکوتھک (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: زمبابوے 2، انگلینڈ 0۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 9 جولائی 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- *پوائنٹس: انگلینڈ 1، ویسٹ انڈیز 1۔
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 11 جولائی 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- *پوائنٹس: زمبابوے 2، ویسٹ انڈیز 0۔
پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- *پوائنٹس: انگلینڈ 2، زمبابوے 0۔
چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 15 جولائی 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
مارکس ٹریسکوتھک 87* (107)
|
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- *پوائنٹس: انگلینڈ 2، ویسٹ انڈیز 0۔
ساتواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 16 جولائی 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- مہندر ناگاموتو (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: زمبابوے 2، ویسٹ انڈیز 0۔
آٹھواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- *پوائنٹس: انگلینڈ 2، زمبابوے 0۔
نواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 20 جولائی 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- رام نریش سروان (ویسٹ انڈیز) اور پال فرینکس (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: ویسٹ انڈیز 2، انگلینڈ 0۔
فائنل
ترمیم 22 جولائی 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- انگلینڈ نے نیٹ ویسٹ سیریز 2000ء جیت لی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "2000 NatWest Bank Series"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017
- ↑ "Final, NatWest Series at Lord's, Jul 22 2000"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017