ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1986–87ء

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے اکتوبر سے نومبر 1986ء میں پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر رہی۔ ویسٹ انڈیز کی کپتانی ویو رچرڈز اور پاکستان کی کپتانی عمران خان نے کی۔ اس کے علاوہ ٹیموں نے 5میچوں کی محدود اوورز انٹرنیشنل سیریز کھیلی جو ویسٹ انڈیز نے 4-1 سے جیتی۔ [1]

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
24–29 اکتوبر 1986ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
159 (38.5 اوورز)
عمران خان 61 (75)
ٹونی گرے 4/39 (11.5 اوورز)
248 (83 اوورز)
رچی رچرڈسن 54 (124)
وسیم اکرم 6/91 (25 اوورز)
328 (117.5 اوورز)
وسیم اکرم 66 (82)
کورٹنی والش 3/49 (23 اوورز)
53 (25.3 اوورز)
رچی رچرڈسن 14 (54)
عبد القادر 6/16 (9.3 اوورز)
پاکستان 186 رنز سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: خضرحیات (پاکستان) اور میاں محمد اسلم (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: وسیم اکرم (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 25 اکتوبر آرام کا دن تھا۔
  • ٹونی گرے (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
7–9 نومبر 1986ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
131 (53.4 اوورز)
جاوید میانداد 46 (114)
میلکم مارشل 5/33 (18 اوورز)
218 (90.5 اوورز)
گورڈن گرینیج 75 (191)
عمران خان 5/59 (30.5 اوورز)
77 (44.5 اوورز)
جاوید میانداد 19 (73)
کورٹنی والش 4/21 (14.5 اوورز)
ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 10 رنز سے جیت گیا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: وی کے رامسوامی (بھارت) اور پیلو رپورٹر (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: میلکم مارشل (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین میں مکمل ہوا۔
  • آصف مجتبی (پاکستان) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
20–25 نومبر 1986ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
240 (86.5 اوورز)
ویوین رچرڈز 70 (100)
عبد القادر 4/107 (31.5 اوورز)
239 (110.1 اوورز)
جاوید میانداد 76 (112)
کلائیڈ بٹس 4/73 (38 اوورز)
211 (95.3 اوورز)
ڈیسمنڈ ہینز 88* (289)
عمران خان 6/46 (22.3 اوورز)
125/7 (78 اوورز)
رمیز راجہ 29 (162)
میلکم مارشل 3/31 (19 اوورز)
میچ ڈرا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: وی کے رامسوامی (بھارت) اور پیلو رپورٹر (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: عمران خان (پاکستان)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 23 نومبر آرام کا دن تھا۔
  • سلیم جعفر (پاکستان) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

ویسٹ انڈیز نے ولز سیریز 4-1 سے جیت لی۔

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
17 اکتوبر 1986ء
سکور کارڈ
پاکستان  
164/7 (49 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
165/6 (45.3 اوورز)
عبد القادر 34 (45)
ٹونی گرے 3/20 (10 اوورز)
گورڈن گرینیج 67 (104)
عمران خان 1/22 (7.3 اوورز)
ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
شاہی باغ اسٹیڈیم، پشاور
امپائر: اطہر زیدی اور شکور رانا
بہترین کھلاڑی: گورڈن گرینیج (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ کو 49 اوورز فی سائیڈ تک کم کر دیا گیا۔
  • سلیم جعفر (پاکستان) اور ونسٹن بینجمن (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
4 نومبر 1986ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
196/7 (50 اوورز)
ب
  پاکستان
155/6 (43.5 اوورز)
میلکم مارشل 66 (78)
سلیم جعفر 3/49 (10 اوورز)
ویسٹ انڈیز رن ریٹ پر جیت گیا (میڈن اوورز کو نظر انداز کر کے)
میونسپل سٹیڈیم, گوجرانوالہ
امپائر: خضرحیات اور طارق عطا
بہترین کھلاڑی: میلکم مارشل (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • آصف مجتبی (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
14 نومبر 1986ء
سکور کارڈ
پاکستان  
148/7 (45 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
151/6 (44.3 اوورز)
ڈیسمنڈ ہینز 38 (89)
جیف ڈوجان 38 (39)
سلیم جعفر 2/29 (8 اوورز)
ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ
امپائر: امان اللہ خان اور شکیل خان
بہترین کھلاڑی: جیف ڈوجان (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کھیل شروع ہونے سے پہلے میچ کو کم کر کے 45 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
  • اعجاز احمد (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
17 نومبر 1986ء
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
202/5 (44 اوورز)
ب
  پاکستان
113 (38.2 اوورز)
گیس لوگی 46 (63)
توصیف احمد 2/29 (9 اوورز)
جاوید میانداد 30 (76)
ٹونی گرے 4/36 (9 اوورز)
ویسٹ انڈیز 89 رنز سے جیت گیا۔
ابن قاسم باغ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: محبوب شاہ اور شکور رانا
بہترین کھلاڑی: ٹونی گرے (ویسٹ انڈیز)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ کو کم کر کے 44 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
18 نومبر 1986ء
سکور کارڈ
پاکستان  
202/6 (45 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
191/7 (45 اوورز)
رمیز راجہ 32 (67)
رچی رچرڈسن 1/4 (1 اوور)
رچی رچرڈسن 70 (116)
عمران خان 2/37 (9 اوورز)
سلیم جعفر 2/37 (9 اوورز)
پاکستان 11 رنز سے جیت گیا۔
نیازاسٹیڈیم، حیدرآباد
امپائر: مسرور علی اور شکیل خان
بہترین کھلاڑی: عمران خان (پاکستان)
  • ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "West Indies in Pakistan 1986–87"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-12