وینکٹ رامن رامکرشنن

بھارتی نژاد امریکی سائنسدان ۔ 2009ء میں ان کو کیمیا کا نوبل انعام دینے کا اعلان کیا گیا۔ان کو اسرائیلی خاتون سائنسدان ادا یونوتھ، اور امریکہ کے تھومس سٹیز کے ساتھ اس اعزاز کے لیے متنخب کیا گیا ہے۔ اکٹر راماکرشنن کی سربراہی میں کام کرانے والی سائنسدانوں کی اس ٹیم کو رائبوسومز کے مطالعے پر یہ انعام دیا گیا۔ رائبوسومز انسان کے جسم میں پروٹین بناتا ہے۔تینوں سائنسدانوں نے تھری ڈائمینشنل تصاویر کے ذریعے پوری دنیا کو سمجھایا کہ کس طرح رائبوسومز الگ الگ کمییکل کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ ان سائنسدانوں نے سائنس کی دنیا میں بنیادی کردار ادا کیا اور ان کے اس کام کی وجہ سے بہت ساری بیماریوں کا علاج اینٹی بائیٹک دوائیوں کے ذریعے کیا جاسکتا ہے۔ ارت میں پیدا ہوئے راماکرشنن اس وقت برطانیہ کی جامعہ کیمبرج سے منسلک ہیں۔ ستاون سالہ راما کرشنن جامعہ کیمبرج کے ایم آر سی لیباریٹریز آف مالیکولر بائیولوجی کے سٹرکچرل سٹیڈیز سیکشن کے چیف سائنسدان ہیں۔ 2010ء میں اُنہں بھارت کا اعزار پدم بھوشن دیا گیا۔

وینکٹ رامن رامکرشنن
(تمل میں: வெங்கடராமன் ராமகிருஷ்ணன் ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Venki Ramakrishnan.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 اپریل 1952 (68 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چدمبرم[3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش United Kingdom
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا[4]
Flag of India.svg بھارت
Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی[5]،  قومی اکادمی برائے سائنس[6]،  انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 1 son, 1 stepdaughter[7]
مناصب
صدر رائل سوسائٹی (62 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
2015 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png پاول نرس 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
مقام_تدریس
مقالات The Green Function Theory of the Ferroelectric Phase Transition in Potassium Dihydrogen-Phosphate
مادر علمی جامعہ کیلیفورنیا، سان ڈیاگو[9]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر Tomoyasu Tanaka[7][10]
پیشہ ماہر حیاتیات،  کیمیادان،  استاد جامعہ،  ماہر حیاتی طبیعیات،  حیاتی کیمیا دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل حیاتی کیمیا  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت یونیورسٹی آف یوٹاہ[11]،  جامعہ کیمبرج[12]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Knight Bachelor ribbon.svg نائٹ بیچلر  (2012)
IND Padma Vibhushan BAR.png پدم وبھوشن سائنس و انجینئرنگ اعزاز  (2010)[13]
نوبل انعام برائے کیمیا  (2009)[14][15]
رائل سوسائٹی فیلو 
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ[16]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Venkatraman-Ramakrishnan — بنام: Venkatraman Ramakrishnan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/venkatraman-ramakrishnan — بنام: Venkatraman Ramakrishnan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
  3. 2 Americans, Israeli share Nobel Prize in chemistry — شائع شدہ از: Los Angeles Times — شائع شدہ از: 8 اکتوبر 2009
  4. Cambridge scientist scoops Nobel Prize for Chemistry — شائع شدہ از: روزنامہ ٹیلی گراف — شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2009
  5. https://www.financialexpress.com/world-news/indian-origin-nobel-laureate-venkatraman-ramakrishnan-calls-for-sensible-immigration-system-post-brexit/1317745/ — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2018
  6. https://economictimes.indiatimes.com/news/politics-and-nation/nobel-prize-winner-venkatraman-ramakrishnan-to-deliver-lecture-in-delhi-on-january-8/articleshow/50352016.cms — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2018
  7. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د "Venkatraman Ramakrishnan - Biography: From Chidambaram to Cambridge: A Life in Science". Stockholm: nobelprize.org. 18 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  8. Cerf، Corinne; Lippens، Guy; Muyldermans، Serge; Segers، Alain; Ramakrishnan، V.; Wodak، Shoshana J.; Hallenga، Klaas; Wyns، Lode (1993). "Homo- and heteronuclear two-dimensional NMR". Biochemistry (American Chemical Society) 32 (42): 11345–11351. doi:10.1021/bi00093a011. http://dx.doi.org/10.1021/bi00093a011۔ اخذ کردہ بتاریخ 2015-06-17. 
  9. Nobel Prize 2017: Know where India’s Nobel laureates studied — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2018 — شائع شدہ از: دی انڈین ایکسپریس — شائع شدہ از: 3 اکتوبر 2017
  10. Ramakrishnan: Nobel-winning work started in Utah — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2018 — شائع شدہ از: The Salt Lake Tribune — شائع شدہ از: 11 اکتوبر 2009
  11. Cambridge honours Nobel laureate Venkatraman Ramakrishnan for contributions to medical research — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2018 — شائع شدہ از: ہندوستان ٹائمز — شائع شدہ از: 22 جون 2018
  12. Padma Vibhushan for P.C. Reddy, Ramakrishnan and four others — شائع شدہ از: دی ہندو — شائع شدہ از: 26 جنوری 2010
  13. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/chemistry/laureates/2009/
  14. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  15. https://www.gf.org/fellows/all-fellows/venkatraman-ramakrishnan/ — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2018