ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/کولکاتا
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ |
- نامزد کنندہ(گان): --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:01, 28 جون 2017 (م ع و)
یہ مضمون منتخب مضمون بننے کے قابل ہے براہ مہربانی اپنی آرا سے مستفید کریں۔۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:01, 28 جون 2017 (م ع و)
تائید
ترمیم- تائید --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:01, 28 جون 2017 (م ع و)
- تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:04, 28 جون 2017 (م ع و)
- تائید، البتہ خانہ معلومات میں کچھ اصطلاحات ہنوز انگریزی میں نظر آرہی ہیں۔
:)
—خادم— 09:19, 28 جون 2017 (م ع و) - تائید، 2001ء سے پہلے نام کیا تھا ذرا وضاحت کر دیں--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 09:45, 28 جون 2017 (م ع و)
- تائید
صفائی درکار-- بخاری سعید تبادلہ خیال 09:55, 28 جون 2017 (م ع و) - تائید --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- تائید --Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:19, 29 جون 2017 (م ع و)
تنقید
ترمیمتبصرے
ترمیمکلکتہ سے کولکاتا -- — سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Abualsarmad (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
صفائی درکار-- بخاری سعید تبادلہ خیال 09:30, 28 جون 2017 (م ع و)
- البتہ خانہ معلومات میں کچھ اصطلاحات ہنوز انگریزی میں نظر آرہی ہیں۔
- Y تکمیل --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:41, 28 جون 2017 (م ع و)
- 2001ء سے پہلے نام کیا تھا ذرا وضاحت کر دیں۔
- اس کا ذکر دو جگہ ہے:
- کولکاتا (انگریزی: Kolkata؛ (بنگالی: কলকাতা)؛ تلفظ:/koʊlˈkɑːtɑː/ ؛بنگالی تلفظ: [kolkat̪a]) جس کا سرکاری نام سنہ 2001ء سے قبل کلکتہ (انگریزی: Calcutta؛ تلفظ: /kælˈkʌtə/) تھا، بھارت کی ریاست مغربی بنگال کا دار الحکومت ہے۔
- اشتقاقیات - سرکاری طور پر 1 جنوری، 2001ء کو اس شہر کا نام تبدیل کر کے اس کے بنگالی تلفظ پر کولکاتا رکھا گیا۔ لفظ کولکاتا بنگالی اصطلاح کولیکاتا ((بنگالی: কলিকাতা)) تلفظ: [ˈkɔlikat̪a]) سے حاصل جو انگریزوں کی آمد اس جگہ پر موجود تین دیہاتوں میں سے ایک کا نام تھا۔ دیگر دو دیہات شوتنتی ((بنگالی: সুতানুটি)) اور گوبندپور ((بنگالی: গোবিন্দপুর)) تھے۔
- --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:43, 28 جون 2017 (م ع و)
نتیجہ
ترمیمY منتخب کر لیا گیا --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:41, 12 جولائی 2017 (م ع و)