ویکیپیڈیا:منتخب ایام/4 جنوری
- واقعات
- 1762ء - مملکت متحدہ نے ہسپانیہ اور نیپال سے اعلان جنگ کیا
- 1932ء - برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے وائسرائے ویلنگٹن نے گاندھی اور جواہر لعل نہرو کو گرفتار کیا
- 1950ء - پاکستان نے عوامی جمہوریہ چین کو تسلیم کیا۔
- 2005ء - صدر جنرل پرویز مشرف نے کاروکاری کے انسداد کے قانون پر دستخط کئے
- 2006ء - سعودی عرب کے بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے بھارتی شہر دہلی کی جامع مسجد کی مرمت کے لئے امداد کی پیش کش کی
- ولادت
- 1643ء - آئزک نیوٹن، انگریز ریاضی دان اور ماہر طبیعیات
- 1809ء - لوئی بریل، بریل سسٹم کا موجد
- 1940ء - گاؤ زنجانگ، چینی ناول نگار، ڈراما نگار
- 1940ء - برائن ڈیوڈ جوزف سن، ویلش ماہر طبیعیات
- 1945ء - رچرڈ آر. شروک، امریکی کیمیا دان
- وفات
- 874ء - حسن بن علی عسکری، شیعہ اثنا عشریہ کے گیارہویں امام
- 1931ء - محمد علی جوہر، ہندوستانی صحافی، کارکن، اور عالم
- 1941ء - ہنری برگساں، فرانسیسی فلسفی
- 1960ء - البیغ کامو، فرانسیسی ناول نگار، فلسفی، اور صحافی
- 1961ء - ارون شروڈنگر، آسٹریائی ماہر طبیعیات
- 1965ء - ٹی ایس ایلیٹ، امریکی انگریز شاعر، ڈراما نگار
- 2006ء - مکتوم بن راشد آل مکتوم، اماراتی سیاستدان
- 2011ء - سلمان تاثیر، پاکستانی تاجر اور سیاست دان
- 2013ء - انور شمیم، پاکستانی جنرل