ہنری برگساں
اس انگریزی مواد کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
ہنری برگساں(انگریزی:Henri Bergson)فرانسیسی فلسفی اور مشہور حکیم تھا
ولادت
ترمیم18 اکتوبر 1859ء کو پیرس فرانس میں پیدا ہوا
فلسفے کا استاد
ترمیمہنری برگساں 1900ء سے 1921ء تک کالج ڈی فرانس میں فلسفے کا پروفیسر رہا۔
نوبل انعام
ترمیمفلسفیانہ تحریروں کی بنا پر 1927 میں ادبیات کا نوبل انعام پایا۔[14]
عقائد
ترمیمہنری برگساں ثنویت کا قائل تھا۔ یعنی عالم میں دو مستقل جوہر زندگی اور مادہ ہیں جو آپس میں بر سر پیکار رہتے ہیں۔ زندگی ہمیشہ رواں دواں رہتی ہے۔ اور ہمیشہ اوپر کی سمت جاتی ہے۔ وہ ایک فعال اور متحرک قوت ہے جو بیک وقت مادے کے اندر اور مادے سے ماورا رہ کر گہرائی، لطافت، تنوع اور پیچیدگی کے لیے تڑپتی ہے۔
ہنری برگساں اور اقبال
ترمیمہنری برگساں جو فلسفۂ جدید میں ایک خاص اہمیت رکھتا ہے۔ برگسان کا ذکر اقبال کی شاعری اور نثر دونوں میں اکثر مقامات پر ملتا ہے۔ خطباتِ اقبال میں ہمیں کہیں کہیں برگساں کے خیالات بھی نظر آتے ہیں لیکن یہ بات واضح ہے کہ اقبال نے کبھی برگساں کی اندھی تقلید نہیں کی۔ بلکہ جو نظریات ان کی نظر میں سقیم تھے اُن پر کھل کر تنقید کی تھی اور ان کی جگہ بہتر متبادل نظریات بھی پیش کیے۔ علامہ اقبال نے سفرِ یورپ کے دوران بھی برگساں سے ملاقات کی تھی۔ اگر یورپ برگساں کی تحریر کو دلکش شاعرانہ انداز بیان کرنے کے لیے سراہتا ہے تو مشرق کو بھی بجا طور پر فخر ہے کہ اقبال نے حیاتیاتی ارتقا‘ زمان و مکاں‘ عقل و وجدان اور احوالِ شعور جیسے پیچیدہ مسائل پر نہایت خوبصورت شاعری کے پیراے میں اظہارِ خیال کیا ہے۔ [15]
وفات
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.academie-francaise.fr/les-immortels/henri-bergson?fauteuil=7&election=12-02-1914 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مئی 2022
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118509578 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اپریل 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 25 جولائی 2011 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500255390 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500255390
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.college-de-france.fr/media/chaires-et-professeurs/UPL3451746530003663772_LISTE_DES_PROFESSEURS.pdf
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11891433v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/38904419
- ↑ عنوان : Biographical Dictionary of Twentieth-Century Philosophers — ISBN 978-0-415-06043-1
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=917
- ↑ John Ó Maoilearca, Beth Lord (eds.), The Continuum Companion to Continental Philosophy, Bloomsbury Academic, 2009, p. 204.
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 206 سطر پر: Called with an undefined error condition: err_parameter_ignored۔
- ↑ R. William Rauch, Politics and Belief in Contemporary France: Emmanuel Mounier and Christian Democracy, 1932–1950, Springer, 2012, p. 67.
- ↑ تلمیحات حصہ اول صفحہ 136، اقبال اکیڈمی لاہور پاکستان
- ↑ (تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی
- ↑ (تحریر و تحقیق: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |