ٹوئنٹی/20 عالمی کپ، 2007ء

(ٹوئنٹی/20 ورلڈ کپ سے رجوع مکرر)

ٹوئنٹی/20 عالمی کپ نئی طرز کی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہے۔ اس کا انتظام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔ سب سے پہلا ٹورنامنٹ 2007ء میں جنوبی افریقہ میں منعقد ہوا۔ اس کے فائنل میں بھارت نے ایک سنسنی خیز میچ میں پاکستان کو پانچ رنز سے شکست دے کر ٹوئنٹی/20 عالمی کپ 2007 جیتا تھا۔

ٹوئنٹی/20 عالمی کپ
فائل:Twenty20 World Championship 2007 Logo.jpg
ٹوئنٹی/20 کا لوگو
منتظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
طرز کرکٹ ٹوئنٹی/20 کرکٹ
پہلا 2007
طرز ٹورنامنٹ متعدد
مشترکہ ٹیمیں 12
موجودہ فاتح  پاکستان
سب سے کامیاب  پاکستان،  بھارت (1 مرتبہ)
سب سے زیادہ دوڑیں  نیوزی لینڈ برینڈن مکلم (689)
سب سے زیادہ وکٹ  پاکستان عمر گل (26)

اس ٹورنامنٹ میں 12 ٹیسٹ ٹیمیں اور ٹیمیں جو اس کے لیے کوالیفائی کرتی ہیں کھیلتی ہیں۔ یہ ہر دوسال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔

کوالیفائی

ترمیم

عالمی کرکٹ لیگ اس ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے جو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے نا اہل ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں ایک روزہ کرکٹ کھیلی جاتی ہے اور اس کی انتظامیہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہے۔ اس میں ایسوسی ایٹ اور افیلی ایٹ ارکان کی کوئی بھی ٹیم حصہ لے سکتی ہے۔

اس سیریز کا پہلا حصہ 2007 میں مکمل ہوا۔ عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن ایک کے دو فائنل کھیلنے والی ٹیموں کینیا اور اسکاٹ لینڈ کو ٹوئینٹی/20 عالمی کپ 2007 میں 10 ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیموں کے ساتھ کھیلنے میں جگہ ملی تھی۔

مراحل

ترمیم

ٹوئنٹی/20 عالمی کپ 2007 کو چار مراحل میں تقسیم کیا گیا تھا۔

  • سٹیج گروپ - تین ٹیموں پر مشتمل چار گروپ، ہر ٹیم دو میچ کھیلی اور پہلی دوٹیمیں اگلے مرحلے تک پہنچیں۔
  • سپر آٹھ - چار ٹیموں پر مشتمل دو گروپ، ہر ٹیم تین میچ کھیلی۔
  • سیمی فائنل - ہر گروپ جیتنے والی ٹیمیں ایک میچ کھیلیں۔
  • فائنل

بھارت یہ ٹیم جیتی تھی۔

میزبانی

ترمیم

اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے کئی ممالک نے بولی لگائی تھی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی کمیٹی نے ایک اجلاس میں ووٹ ڈال کر میزبان ملک کا انتخاب کیا تھا۔ پہلے ٹوئنٹی/20 عالمی کپ کی میزبانی کے فرائض جنوی افریقہ کو سونپے گئے۔ اگلے عالمی کپ کی میزبانی 2010ء میں ویسٹ انڈیز کرے گی۔ سری لنکا 2010ء میں اور بنگلہ دیش 2014ء میں اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔

مقابلے

ترمیم
سال میزبان فائنل میدان فائنل
فاتح نتیجہ مد مقابل
2007
تفصیل

  جنوبی افریقا
وانڈرر اسٹیڈیم, جوہانسبرگ   بھارت
157/5 (20 overs)
بھارت کی 5 رنز سے جیت Scorecard   پاکستان
152/10 (19.3 اوور)
2009
تفصیل
  برطانیہ
لورڈز, لندن   پاکستان
139/2 (18.4 اوور)
پاکستان کی 8 وکٹ سے فتح Scorecard   سری لنکا
138/6 (20 اوور)
2010
تفصیل

سانچہ:ویسٹ انڈیز
کینسنگٹن اوول, باربیڈوس TBD TBD TBD

ریکارڈ

ترمیم
ٹوئنٹی/20 عالمی کپ کے ریکارڈ[1]
بلے بازی
سب سے زیادہ رنز   سری لنکا تلکارتنے دلشان 382 (12 میچ)
ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز   سری لنکا تلکارتنے دلشان 317 (7 میچ) (2009)[2]
بہترین انفرادی رنز   کرس گیل v South Africa 117 (57 balls) (2007)
سب سے زیادہ 50   گوتم گمبھیر &   میتھیو ہیڈن 4 (12 matches & 6 matches) (2007-2009)
بہترین اسٹرائیک ریٹ
  یوراج سنگھ 172.00 (11 matches) (2007-2009)
بہترین اوسط
  میتھیو ہیڈن 88.33 (6 matches) (2007)[2]
بہترین پارٹنرشپ]]   کرس گیل & Devon Smith v South Africa 145 (81 balls) (first wicket) (2007)
سب سے زیادہ چوکے   Tillakaratne Dilshan 48 (12 matches) (2007-2009)
ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چوکے   Tillakaratne Dilshan 46 (7 matches) (2009)[2]
میچ میں سب سے زیادہ چوکے   Herschelle Gibbs v West Indies 14 (2007)
سب سے زیادہ چھکے   یوراج سنگھ 21 (11 matches) (2007-2009)
ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چھکے   کریگ میک ملن 13 (5 matches) (2007)
میں سب سے زیادہ چھکے   کرس گیل v South Africa 10 (2007)[2]
گیند بازی
بہترین گیند بازی   عمر گل v New Zealand 5/6 (3 overs) (2009)[2]
سب سے زیادہ وکٹ   عمر گل 26 (14 matches) (2007-2009)
ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں   عمر گل 13 (7 matches) (2007 & 2009)
سب سے زیادہ مرتبہ 4 وکٹ   عمر گل &   شاہد آفریدی 2 (14 matches each) (2007-2009)
Most economical
(Minimum 20 overs bowled)
  Ajantha Mendis[3] 5.50 (26 overs) (7 matches) (2007-2009)
Most expensive
(Minimum 20 overs bowled)
  ڈوین براوو[3] 10.11 (25.4 overs) (8 matches) (2007-2009)
فیلڈ
Most dismissals (وکٹ کیپر)   کامران اکمل 14 (14 matches) (2007-2009)
سب سے زیادہ کیچ   ابراہام بنجامن ڈیویلیئرز 11 (11 matches) (2007-2009)
سب سے زیادہ رن آؤٹ   برینڈن میکولم 4 (11 matches) (2007-2009)
ٹیم
بہترین اسکور   سری لنکا v Kenya 260/6 (2007)
Lowest score   کینیا v New Zealand 73/10 (2007)
Largest victory margin (runs)   سری لنکا v Kenya 172 (2007)
Largest victory margin (wickets)   آسٹریلیا v Sri Lanka 10 (2007)

ٹیموں کی کاکردگی

ترمیم

The table below provides an overview of the performances of teams over past two Twenty20 World Cups.

Team Appearances Best Result Statistics
Total First Latest Played Won Lost Tied NR Win%
  پاکستان 2 2007 2009 Champions 2009 14 10 3 1 0 71.42
  بھارت 2 2007 2009 Champions 2007 12 7 4 1 1 58.33
  سری لنکا 2 2007 2009 Runners-up 2009 12 9 3 0 0 75.00
  جنوبی افریقا 2 2007 2009 Semi-Final 2009 11 9 2 0 0 81.81
  نیوزی لینڈ 2 2007 2009 Semi-Final 2007 11 5 6 0 0 45.45
  آسٹریلیا 2 2007 2009 Semi-Final 2007 8 3 5 0 0 37.50
  ویسٹ انڈیز 2 2007 2009 Semi-Final 2009 8 3 5 0 0 37.50
  انگلینڈ 2 2007 2009 Super Eight 2007, 2009 10 3 7 0 0 30.00
 Ireland 1 2009 2009 Super Eight 2009 5 1 4 0 0 20.00
  بنگلادیش 2 2007 2009 Super Eight 2007 7 1 6 0 0 14.28
  زمبابوے 1 2007 2007 Round 1 2007 2 1 1 0 0 50.00
  نیدرلینڈز 1 2009 2009 Round 1 2009 2 1 1 0 0 50.00
  اسکاٹ لینڈ 2 2007 2009 Round 1 2007, 2009 4 0 3 0 1 0.00
  کینیا 1 2007 2007 Round 1 2007 2 0 2 0 0 0.00
سال میزبان فاتح ٹیم دوسری ٹیم
2007ء   جنوبی افریقا   بھارت   پاکستان
2009ء   برطانیہ   پاکستان   سری لنکا