پارشوناتھ (Pārśvanātha)، نیز معروف بَہ پارشو (Pārśva) و پارس ناتھ، جین مت کے 24 تیرتھنکروں میں سے 23 واں (فورڈ بنانے والے یا دھرم کا پرچار کرنے والے) تھے۔ وہ واحد تیرتھنکر ہیں، جنھوں نے کالی کال کلپترو (اس کل یگ میں کلپاورکش) کا خطاب حاصل کیا۔

پارشوناتھ
23ویں جین تیرتھنکر
Statue of a cross-legged Parshvanatha
تیرتھنکارا پارشوناتھ کی تصویر (وکٹوریہ اور البرٹ میوزیم، چھٹی سے ساتویں صدی)
دیگر نامپارشو، پارس
پوجاجین مت
پیشرونیمی ناتھ
جانشینمہاویر
قد9 ہاتھ (13.5 فٹ) [1]
عمر100 ساک
درختاشوک
ذاتی معلومات
پیدائشت. 872 قبل مسیح[2]
وفاتت. 772 قبل مسیح[2]
والدین
  • اشوسینا (father)
  • وامادیوی (mother)

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

انگریزی ویکی مضمون en:Parshvanatha سے اس مضمون میں توسیع کی جا سکتی ہےKhaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:21، 28 جنوری 2022ء (م ع و)

  1. Sarasvati 1970، صفحہ 444
  2. ^ ا ب Dundas 2002، صفحہ 30–31
  3. Tandon 2002، صفحہ 45

کتابیات

ترمیم