پاکستان میں 1972ء
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1972ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دار
ترمیم- صدر پاکستان– ذوالفقار علی بھٹو 20 دسمبر 1971ء تا 13 اگست 1973ء
- نائب صدر پاکستان– نور الامین 20 دسمبر 1971ء تا 21 اپریل 1972ء
- وزیر اعظم پاکستان– عہدہ وزارتِ عظمیٰ 20 دسمبر 1971ء سے 14 اگست 1973ء تک معطل رہا۔
سربراہان افواج پاکستان
ترمیم- سربراہ پاک فوج – لفٹیننٹ جنرل گل حسن خان 20 دسمبر 1971ء تا 3 مارچ 1972ء
- سربراہ پاک فوج – جنرل ٹکا خان 3 مارچ 1972ء تا یکم مارچ 1976ء
واقعات
ترمیمجنوری
ترمیم- 30 جنوری: پاکستان دولت مشترکہ سے الگ ہو گیا۔
فروری
ترمیممارچ
ترمیماپریل
ترمیم- 17 اپریل: عبوری آئین نافذ ہوا۔ آئین پاکستان 1973ء کی تیاری کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی۔
مئی
ترمیم- 6 مئی: افسانہ نگار اور نامور شاعر سراج الدین ظفر 60 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
جون
ترمیمجولائی
ترمیماگست
ترمیمستمبر
ترمیماکتوبر
ترمیم- یکم اکتوبر: فلم ساز اور ہدایتکار ریاض شاہد دل کے دورہ پڑنے سے 42 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔
نومبر
ترمیم- یکم نومبر: مشہور شاعر اور نغمہ نگار تنویر نقوی 53 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
دسمبر
ترمیمپیدائش
ترمیموفیات
ترمیم- یکم اکتوبر: ریاض شاہد، فلم ساز اور ہدایتکار (پیدائش: 1930ء بمقام لاہور)
- یکم نومبر: تنویر نقوی، اردو زبان کے مشہور شاعر اور نغمہ نگار (پیدائش: 6 فروری 1919ء بمقام لاہور)