پاکستان میں 1977ء
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1977ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دار
ترمیمواقعات
ترمیمجنوری
ترمیم- 5 جنوری: فرانس نے ایٹمی ری ایکٹر دینے کا اعلان کیا۔
- 7 جنوری: وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو نے پی ٹی وی پر ایک تقریر کے دوران پاکستان کے عام انتخابات 1977ء کا اعلان کیا۔
- حکومت پاکستان نے جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل قرار دے دیا۔
- 10 جنوری: حزبِ اِختلاف کی 9 بڑی جماعتوں نے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے متحدہ محاذ (پاکستان نیشنل الائنس) بنا لیا۔
فروری
ترمیم- 9 فروری: پاکستان کے سابق وزیر داخلہ خواجہ شہاب الدین 78 سال کی عمر میں کراچی میں اِنتقال کرگئے۔
مارچ
ترمیم- 7 مارچ: پاکستان کے عام انتخابات 1977ء، ذوالفقار علی بھٹو 200 میں سے 155 نشستوں کے ساتھ جیت گئے۔
مئی
ترمیم- 16 مئی: آئین پاکستان میں ساتویں ترمیم نافذ العمل ہوئی۔ اِس ترمیم کی رُو سے وزیر اعظم کو یہ حق عطا کیا گیا کہ وہ صدر پاکستان کی اجازت سے ایک قومی ریفرنڈم کے ذریعے ملک میں عوام سے اعتماد کا ووٹ لے سکتے تھے۔
جولائی
ترمیم- 5 جولائی: آپریشن فئیر پلے، سربراہ پاک فوج محمد ضیاء الحق نے وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت ختم کرتے ہوئے مارشل لا نافذ کر دیا۔ صوبائی اسمبلیاں معطل کردی گئیں اور آئین پاکستان کے متعدد حصوں کو معطل کر دیا گیا۔
- 7 جولائی: جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل کا نفاذ عمل میں آیا۔
اگست
ترمیمستمبر
ترمیم- 17 ستمبر: ذوالفقار علی بھٹو کو مارشل لا قوانین کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔
اکتوبر
ترمیم- 2 اکتوبر: جنرل محمد ضیاء الحق نے حزبِ اِختلاف کی تمام سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد کردی، علاوہ اَزیں سیاسی سرگرمیوں پر بھی پابندیاں عائد کردی گئیں۔
پیدائش
ترمیموفیات
ترمیم- 9 فروری: خواجہ شہاب الدین، پاکستان کے سابق وزیر داخلہ ۔ (پیدائش: 1898ء)