پاکستان میں 1980ء
| |||||
صدیاں: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | دیگر واقعات 1980ء پاکستان میں سال |
حکومتی عہدے دار
ترمیمواقعات
ترمیماپریل
ترمیم- 11 اپریل: ممتاز عالم دین احتشام الحق تھانوی اپنے دورۂ مدراس کے دوران اِنتقال کرگئے۔ میت واپس کراچی لائی گئی۔
جون
ترمیم- 20 جون: حکومت پاکستان نے زکوٰۃ اور عشر کو نافذ کر دیا۔
- 30 جون: اسلام آباد الگ ضلع قرار پایا۔
اگست
ترمیم- 9 اگست: سابق صدر پاکستان یحییٰ خان اسلام آباد میں اِنتقال کرگئے۔
اکتوبر
ترمیم- 14 اکتوبر: ممتاز عالم دین اور صدر وفاق المدارس العربیہ مولانا مفتی محمود کلاچی میں اِنتقال کرگئے۔
- 21 اکتوبر: سندھ کے مشہور سیاست دان محمد ایوب کھوڑو اِنتقال کرگئے۔
دسمبر
ترمیم- 2 دسمبر: پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور سیاست دان چودھری محمد علی کراچی میں اِنتقال کرگئے۔
وفیات
ترمیم- 11 اپریل: احتشام الحق تھانوی، ممتاز عالم دین۔ (پیدائش: 1915ء)
- 9 اگست: یحییٰ خان، صدر پاکستان اور سربراہ پاک فوج۔ (پیدائش:1917ء)
- 14 اکتوبر: مولانا مفتی محمود، ممتاز عالم دین اور صدر وفاق المدارس العربیہ ۔ (پیدائش:1919ء)
- 2 دسمبر: چودھری محمد علی، پاکستان کے سابق وزیر اعظم، سیاست دان اور بیوروکریٹ۔ (پیدائش: 1905 ء)