پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2003ء
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے 2003ء میں ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی تین میچوں کی سیریز کے لیے انگلینڈ کا دورہ کیا جسے 2003ءنیٹ ویسٹ چیلنج کا نام دیا گیا۔ اولڈ ٹریفورڈ میں پہلا میچ پاکستان کے جیتنے کے بعد انگلینڈ نے آخری 2میچ جیت کر سیریز 2-1 سے جیت لی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2003ء | |||||
پاکستان | انگلینڈ | ||||
تاریخ | 17 جون – 22 جون 2003ء | ||||
کپتان | راشد لطیف | مائیکل وان | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | انگلینڈ 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | محمد حفیظ (102) | مارکس ٹریسکوتھک (212) | |||
زیادہ وکٹیں | محمد حفیظ (4) شعیب ملک (4) |
جیمز اینڈرسن (8) | |||
بہترین کھلاڑی | مارکس ٹریسکوتھک (انگلینڈ) |
دستے
ترمیمانگلینڈ[1] | پاکستان[2] |
---|---|
رچرڈ جانسن 13 جون کو انگلینڈ کے اسکواڈ سے دستبردار ہو گئے اور ان کی جگہ جیمز کرٹلی نے لے لی۔ فیصل اطہر 14 جون کو پاکستانی اسکواڈ سے دستبردار ہو گئے اور ان کی جگہ عبد الرزاق نے لے لی۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- رکی کلارک, انتھونی میک گراتھ, اور جم ٹروٹن (تمام انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 20 جون 2003ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- جیمز اینڈرسن ایک روزہ بین الاقوامی میں ہیٹ ٹرک کرنے والے انگلینڈ کے پہلے بولر بن گئے۔[3]
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "NatWest Challenge - England Squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021
- ↑ "NatWest Challenge - Pakistan squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021
- ↑ "Anderson, Trescothick take England home, series level"۔ The Indian Express۔ Agence France Presse۔ 21 جون 2003ء۔ 26 جون 2003ء میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2024