پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2006-07ء

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے 6 جنوری سے 14 فروری 2007ء تک 3 ٹیسٹ 5 ایک روزہ بین الاقوامی اور ایک ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کیا۔ جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریز 2-1 سے جیت لی۔ جنوبی افریقہ نے بھی ٹی 20 جیت لیا۔ جنوبی افریقہ نے 5 میچوں کی ون ڈے سیریز 3-1 سے جیت لی جس میں ایک میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2006-07ء
جنوبی افریقہ
پاکستان
تاریخ 6 جنوری 2007ء – 14 فروری 2007ء
کپتان گریم اسمتھ انضمام الحق
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ جنوبی افریقہ 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور جیک کیلس (272) جیک کیلس (226)
زیادہ وکٹیں مکھایا نتینی (19) محمد آصف (19)
بہترین کھلاڑی جیک کیلس
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ جنوبی افریقہ 5 میچوں کی سیریز 3–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور اے بی ڈیویلیئرز (231) محمد یوسف (245)
زیادہ وکٹیں شان پولاک (9) شاہد آفریدی (5)
بہترین کھلاڑی شان پولاک
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ جنوبی افریقہ 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گيا
زیادہ اسکور گریم اسمتھ (71) محمد حفیظ (25)
زیادہ وکٹیں الفانسو تھامس (3)
بہترین کھلاڑی لوٹس بوسمین

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

دستے

ترمیم
  1. انضمام الحق (کپتان)
  2. یونس خان (نائب کپتان)
  3. محمد حفیظ
  4. عمران فرحت
  5. یاسر حمید
  6. فیصل اقبال
  7. کامران اکمل (وکٹ کیپر)
  8. شاہد نذیر
  9. رانا نوید الحسن
  10. دانش کنیریا
  11. محمد آصف
  12. عاصم کمال
  13. محمد سمیع
  14. محمد یوسف
  15. شعیب اختر
  16. عمر گل
  17. ذوالقرنین حیدر (وکٹ کیپر)
  1. گریم اسمتھ (کپتان)
  2. جیک کیلس (کپتان)
  3. اے بی ڈیویلیئرز
  4. ہاشم آملہ
  5. ایشویل پرنس
  6. ہرشل گبز
  7. مارک باؤچر (وکٹ کیپر)
  8. شان پولاک
  9. پال ہیرس
  10. آندرے نیل
  11. مکھایا نتینی
  12. پال ایڈمز
  13. اینڈریو ہال
  14. مورنے مورکل
  15. جیکس روڈولف
  16. ڈیل اسٹین

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
11–15 جنوری 2007ء
سکور کارڈ
ب
313 (96.5 اوورز)
جیک کیلس 68 (110)
مکھایا نتینی 5/83 (24 اوورز)
417 (117.5 اوورز)
ایشویل پرنس 138 (214)
محمد آصف 5/89 (27.5 اوورز)
302 (96.2 اوورز)
عمران فرحت 68 (168)
پال ہیرس 4/46 (20.2 اوورز)
199/3 (60.5 اوورز)
ہاشم آملہ 64* (166)
محمد آصف 2/56 (14 اوورز)
جنوبی افریقہ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
سینچورین پارک, سینچورین
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ہاشم آملہ (جنوبی افریقہ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
19–22 جنوری 2007ء
سکور کارڈ
ب
124 (40.0 اوورز)
مارک باؤچر 35 (52)
شعیب اختر 4/36 (11 اوورز)
265 (76.0 اوورز)
انضمام الحق 92* (142)
مکھایا نتینی 6/59 (21 اوورز)
331 (133.2 اوورز)
جیک کیلس 91 (226)
محمد آصف 5/76 (38 اوورز)
191/5 (57.3 اوورز)
جیک کیلس 67* (125)
شان پولاک 2/47 (13 اوورز)
پاکستان 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
سینٹ جارج پارک, پورٹ الزبتھ
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور پیٹر پارکر(آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: انضمام الحق (پاکستان)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار دن میں مکمل ہوا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
26–28 جنوری 2007ء
سکور کارڈ
ب
157 (43.1 اوورز)
محمد یوسف 83 (90)
جیک کیلس 4/42 (11 اوورز)
183 (53.0 اوورز)
گریم اسمتھ 64 (79)
دانش کنیریا 3/44 (20 اوورز)
186 (51.2 اوورز)
یاسر حمید 35 (57)
ڈیل اسٹین 3/47 (13 اوورز)
161/5 (64.0 اوورز)
ایشویل پرنس 59 (141)
محمد آصف 2/43 (21 اوورز)
جنوبی افریقہ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور پیٹر پارکر(آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: جیک کیلس (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن تین دن میں مکمل ہوا۔

صرف ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
2 فروری 2007ء (ر)
سکور کارڈ
پاکستان  
129/8 (20 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
132/0 (11.3 اوورز)
محمد حفیظ 25 (21)
الفانسو تھامس 3/25 (4 اوورز)
جنوبی افریقہ 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ
امپائر: برائن جرلنگ (جنوبی افریقہ) اور روڈی کرٹزن (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: لوٹس بوسمین (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

دستے

ترمیم
  1. انضمام الحق (کپتان)
  2. یونس خان (نائب کپتان)
  3. عبد الرزاق
  4. عبد الرحمٰن
  5. عمران فرحت
  6. عمران نذیر
  7. کامران اکمل (وکٹ کیپر)
  8. محمد آصف
  9. محمد حفیظ
  10. محمد سمیع
  11. محمد یوسف
  12. رانا نوید الحسن
  13. شبیر احمد
  14. شاہد آفریدی
  15. عمر گل
  16. یاسر حمید
  17. ذوالقرنین حیدر (وکٹ کیپر)
  1. گریم اسمتھ (کپتان)
  2. جیک کیلس (کپتان)
  3. لوٹس بوسمین
  4. مارک باؤچر (وکٹ کیپر)
  5. اے بی ڈیویلیئرز (وکٹ کیپر)
  6. ہرشل گبز
  7. اینڈریو ہال
  8. جسٹن کیمپ
  9. چارل لینگ ویلڈٹ
  10. آندرے نیل
  11. مکھایا نتینی
  12. رابن پیٹرسن
  13. شان پولاک
  14. ایشویل پرنس
  15. راجر ٹیلیماکس

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
4 فروری 2007ء
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
392/6 (50 اوورز)
ب
  پاکستان
228 (46.4 اوورز)
جنوبی افریقہ 164 رنز سے جیت گیا۔
سینچورین پارک, سینچورین
امپائر: روڈی کرٹزن (جنوبی افریقہ) اور پیٹر پارکر(آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: جیک کیلس (جنوبی افریقہ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
7 فروری 2007ء (د/ر)
سکور کارڈ
پاکستان  
351/4 (50 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
210 (40 اوورز)
پاکستان 141 رنز سے جیت گیا۔
کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربن
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور برائن جرلنگ (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: جیک کیلس (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
9 فروری 2007ء (د/ر)
سکور کارڈ
پاکستان  
245/8 (49.5 اوورز)
ب
بے نتیجہ
سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور روڈی کرٹزن (جنوبی افریقہ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
11 فروری 2007ء
سکور کارڈ
پاکستان  
107 (45.4 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
113/0 (14 اوورز)
جنوبی افریقہ 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن
امپائر: رسل ٹفن (زمبابوے) اور برائن جرلنگ (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: شان پولاک (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
14 فروری 2007ء (د/ر)
سکور کارڈ
پاکستان  
153 (40.5 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
156/1 (28.2 اوورز)
جنوبی افریقہ 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ
امپائر: رسل ٹفن (زمبابوے) اور روڈی کرٹزن (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: شان پولاک (جنوبی افریقہ)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم