ریاستہائے متحدہ میں پاکستانی سفرا کی فہرست

پاکستانی سفیر برائے امریکا (انگریزی: Pakistan Ambassador to the United States) پاکستانی سفارت خانہ، واشنگٹن ڈی سی، امریکا میں پاکستان کے سفارتی مقاصد کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ سرکاری نام ریاستہائے متحدہ امریکا میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سفیر ہے۔

پاکستانی سفیر برائے ریاستہائے متحدہ امریکا
موجودہ
علی جہانگیر صدیقی

مئی 2018ء سے
خطابعزت مآب
رہائشواشنگٹن ڈی سی
نامزد کُننِدہوزیر اعظم پاکستان
تاسیس کنندہابو الحسن اصفہانی
(1948ء–1952ء)
تشکیل1948
ویب سائٹپاکستانی سفارت خانہ، واشنگٹن ڈی سی۔

علی جہانگیر صدیقی ریاستہائے متحدہ میں موجودہ پاکستانی سفیر ہیں۔

فہرست

ترمیم
نام تصویر قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
ابو الحسن اصفہانی 8 اکتوبر 1948 8 فروری 1952
محمد علی بوگرہ   27 فروری 1952 16 اپریل 1953
سید امجد علی 26 ستمبر 1953 17 ستمبر 1955
محمد علی بوگرہ   نومبر 1955 مارچ 1959
اعزاز احمد 23 مارچ 1959 جولائی 1963
غلام احمد 19 جولائی 1963 15 ستمبر 1966
آغا ہلالی 21 اکتوبر 1966 20 اکتوبر 1971
میجر جنرل (ر) این۔ اے۔ ایم۔ رضا 22 اکتوبر 1971 22 اپریل 1972
سلطان محمد خان 15 مئی 1972 8 دسمبر 1973
لیفٹیننٹ جنرل (ر) صاحبزادہ یعقوب خان 19 دسمبر 1973 3 جنوری 1979
سلطان محمد خان 13 جنوری 1979 31 دسمبر 1980
لیفٹیننٹ جنرل اعجاز عظیم 7 جولائی 1981 15 ستمبر 1986
جمشید مارکر 17 ستمبر 1986 30 جون 1989
ایئر چیف مارشل (ر) ذوالفقار علی خان 12 جولائی 1989 15 ستمبر 1990
نجم الدین شیخ 14 اکتوبر 1990 22 نومبر 1991
عابدہ حسین 26 نومبر 1991 24 اپریل 1993
ملیحہ لودھی   21 جنوری 1994 30 جنوری 1997
ریاض کھوکھر 12 مارچ 1997 7 ستمبر 1999
طارق فاطمی   8 ستمبر 1999 16 دسمبر 1999
ملیحہ لودھی   17 دسمبر 1999 4 اگست 2002
اشرف قاضی   19 اگست 2002 6 اگست 2004
جنرل (ر) جہانگیر کرامت 17 نومبر 2004 3 جون 2006
میجر جنرل (ر) محمود علی درانی 5 جون 2006 9 مئی 2008
حسین حقانی 26 مئی 2008 22 نومبر 2011
شیری رحمان   23 نومبر 2011 14 مئی 2013 [1]
جلیل عباس جیلانی   دسمبر 2013 فروری 2017
اعزاز احمد چودھری   مارچ 2017 مئی 2018
علی جہانگیر صدیقی   مئی 2018 تاحال

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pakistani ambassador to US resigns after election defeat"۔ Xinhua News Agency۔ 14 مئی 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-07