پجارو گروپ

پاکستانی سیاسی فلم

پجارو گروپ (انگریزی: Pajero Group) ڈبنگ زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 22 جولائی، 1994ء كو ہوئى یہ فلم سیاسی حکومت اور ایکشن فلموں پر مبنی ہے۔ فلم کے ہدایتکار ایم ادریس خان تھے۔ فلمسازی کی تھی شفیق بٹ۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، اے نیّر، سائرہ نسیم اور انور رفیع نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم ادریس انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر وارث لدھیانوی کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]

پجارو گروپ
Original titlePajaro Group
ہدایت کارادریس خان
پروڈیوسرایم شفیق بٹ
فقیر محمد
تحریرناصر ادیب
ستارے
راویبابر شفیق بٹ
موسیقیوجاہت عطرے
سنیماگرافیغضنفر علی
ایڈیٹرزیڈ اے زلفی
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارشفیق فلمز
تاریخ نمائش
دورانیہ
155 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی، اردو
ڈبنگ
بجٹروپیہ 15 ملین (US$140,000)
باکس آفسروپیہ 21 کروڑ (US$2.0 ملین)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "پاکستانی پنجابی فلم پجارو گروپ پوسٹر"۔ 6 اپریل 2019ء 

بیرونی روابط

ترمیم