پرتگیزی زبان
(پرتگیزی سے رجوع مکرر)
پرتگیزی زبان یا پرتگالی زبان ایک یورپی زبان ہے۔ دراصل یہ پرتگال کی قومی زبان ہے لیکن پرتگال کی کئی سابقہ مقبوضات میں بھی رائج ہے جن میں برازیل، موزمبیق، انگولا، کیپ ورڈی، گنی بساؤ اور ساؤ ٹومے و پرنسپے شامل ہیں۔یہ مکاؤ (چین)، مشرقی تیمور ، استوائی گنی میں بھی دفتری زبان ہے۔
پرتگیزی زبان | |
---|---|
Portuguese language Português | |
تلفظ | [puɾtuˈɣeʃ], [poʁtuˈɡes] |
مقامی | پرتگال, برازیل, انگولہ, موزمبیق اور دیگر Lusophone ممالک |
مقامی متکلمین | 215 ملین (2010)ne2010 کل (مادری زبان جمع دوسری زبان): 250 ملین (2012)[1] |
ابتدائی اشکال | |
لاطینی رسم الخط (پرتگیزی حروف تہجی) پرتگیزی بریل | |
Manually coded Portuguese | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان |
Numerous international organisations |
منظم از | International Portuguese Language Institute Academia Brasileira de Letras (Brazil) Academia das Ciências de Lisboa, Classe de Letras (Portugal) CPLP |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | pt |
آیزو 639-2 | por |
آیزو 639-3 | por |
گلوٹولاگ | port1283 [4] |
کرہ لسانی | 51-AAA-a |
علاقائی زبان
سرکاری اور انتظامی زبان
ثقافتی یا ثانوی زبان | |
یہ دنیا میں بولے جانے والی پانچویں بڑی زبان ہے۔ یہ جنوبی امریکا میں بولے جانے والی سب سے بڑی زبان ہے۔ یہ یورپی اتحاد کی دفتری زبان مانی گئی ہے۔
مارچ 2006ء میں پرتگالی زبان کا عجائب گھر ساؤ پاؤلو، برازیل میں کھولا گیا۔
تاریخ
ترمیمجب رومی جزیرہ نما آئبیریا میں 216 قبل مسیح میں داخل ہوئے تو وہ لاطینی زبان بولا کرتے تھے۔ انھوں نے یہی زبان یہاں بھی رائج کی۔ پرتگالی ایک پرانی زبان سے اخذ کی گئی ہے جسے تاریخ دان قدیم پرتگیزی کہتے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمفہرست ممالک پرتگیزی بطور سرکاری زبان
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Portuguese language"۔ University of Leicester۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2014
- ↑ Government of the Republic of Equatorial Guinea۔ "Acts continue to mark Portuguese Language and Portuguese Culture Day"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2017
- ↑ See Galician language#Classification and relation with Portuguese
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Portuguese"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری