پشاور زلمی کے کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
یہ ان کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے جنھوں نے 2016 پی ایس ایل کے پہلے سیزن کے بعد سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی ہے [1] کھلاڑیوں کو حروف تہجی کے ساتھ درج کیا جاتا ہے اور ان کے ناموں کو ان کے ملک کے نام کی معیاری شکل کا استعمال کر کے درج کیا گیا ہے اس کے بعد بعد سال یعنی وہ کس سال لاہور کے کھلاڑی کی حیثیت سے سرگرم عمل رہے۔
موجودہ کھلاڑیوں کی فہرست کے لیے موجودہ اسکواڈ دیکھیں۔
اے
ترمیم- عامر یامین (2016)
- عبد الرحمن (2016)
- جم ایلنبی (2016)
- محمد عارف (2018)
- محمد اصغر (2016–2018)
بی
ترمیم- جونی بیئرسٹو (2016)
- ڈوین براوو (2018)
ایف
ترمیم- آندرے فلیچر (2018)
ایچ
ترمیمآئی
ترمیم- ابتسام شیخ (2018)
- افتخار احمد (2017)
- عمران خان (2016–2017)
- عرفان خان (2017)
جے
ترمیمکے
ترمیم- کامران اکمل (2016–2018)
- خالد عثمان (2018)
- خوشدل شاہ (2017-2018)
ایل
ترمیم- ایوین لیوس (2018)
ایم
ترمیم- ڈیوڈ ملن (2016–2017)
- محمد حفیظ (2016–2018)
- آئون مورگن (2017)
ایس
ترمیم- سعد نسیم (2018)
- سمیت پٹیل (2017)
- سمین گل (2018)
- ڈیرن سیمی (2016–2018)
- مارلن سیموئلز (2018)
- شاہد آفریدی (2016–2017)
- شاہد یوسف (2016)
- شکیب الحسن (2017-2018)
- شان ٹیٹ (2018)
- صہیب مقصود (2017)
ٹی
ترمیم- تیمور سلطان (2018)
- تمیم اقبال (2016–2018)
ڈبلیو
ترمیم- وہاب ریاض (2016–2018)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Players who have played for Peshawar Zalmi, CricketArchive. Retrieved 2016-10-15.