افتخار احمد (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1990)

افتخار احمد (پیدائش: 3 ستمبر 1990ء) پاکستان کے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑی ہیں۔ .[1] 2015ء میں انگلستان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں وہ پاکستان اے کے سب سے زیادہ اسکور بنانے والے کھلاڑی تھے۔[2]

افتخار احمد
ذاتی معلومات
پیدائش3 ستمبر 1990ء (عمر 31 سال)
پشاور، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ آف بریک
حیثیتبلے باز
قومی کرکٹ
سالٹیم
2010 - ت حالپشاور پینتھرز
2011 - تا حالواپڈا
2016-تا حالکراچی کنگز
ماخذ: کرک انفو، 17 اگست 2016

حوالہ جاتترميم

  1. "افتخار احمد". کرک انفو. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2015. 
  2. "انگلستان الیون بمقابلہ پاکستان اے بمقام شارجہ، اکتوبر 5-6، 2015". کرک انفو. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2015. 

بیرونی روابطترميم