پٹوڈی خاندان (انگریزی: Pataudi family) ایک بھارتی نوابی شاہی سلسلہ ہے جو سابقہ نوابی ریاست پٹودی کے حکمران تھے۔ [1] پہلے نواب آف پٹودی فیض طالب خان سے تعلق رکھنے والے لودھی قبیلے کی ایک نسلی پشتون تھے، جو 1804ء میں ریاست پٹودی کے پہلے نواب بنے۔ [2][1] مشہور بالی وڈ اداکار سیف علی خان موجودہ اور دسویں نواب آف پٹودی ہیں۔

پٹودی
Pataudi
نوابی ریاست شاہی سلسلہ
ملکبرطانوی ہند
موجودہ علاقہپٹودی، ضلع گرو گرام، ہریانہ
قیام1804ء (1804ء)
بانیفیض علی طالب خان
موجودہ سربراہسیف علی خان
آخری حکمرانافتخار علی خان پٹودی
القابنواب آف پٹودی
Style(s)
فہرست ..
مربوط خاندان
روایاتاسلام
جائیدادپٹوڈی محل
تحلیل1971 (1971)
معزولی1948 (1948)

فیض طالب خان کے جانشین 1948ء تک ریاست پٹودی کے حکمران رہے، جب اسے مشرقی پنجاب میں ضم کر کے بھارت ڈومینین کا حصہ بنا دیا گیا۔ [3] پٹوڈیوں نے اپنے لقب کو برقرار رکھا اور انھیں بھارت میں صرف خاص دیا گیا یہاں تک کہ 1971ء میں دونوں کو بھارتی حکومت نے ختم کر دیا۔ [4] آخری حکمران نواب افتخار علی خان پٹودی اور آخری تسلیم شدہ نواب بظور لقب ان کے بیٹے منصور علی خان پٹودی تھے۔ خاندان کے موجودہ سربراہ سیف علی خان ہیں۔ [5]

افتخار علی خان پٹودی اور منصور علی خان پٹودی کرکٹ کے کھلاڑی بھی تھے جو بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہے۔ خاندان کے موجودہ افراد زیادہ تر اداکاروں پر مشتمل ہیں۔ [6][7]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Kausalya Santhanam (3 اگست 2003ء)۔ "Royal vignettes: Pataudi: The Afghan connection"۔ دی ہندو۔ The Hindu Group۔ 21 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2019 
  2. "The Hindu, Sunday, 3 Aug 2003 – Royal vignettes: Pataudi: The Afghan connection"۔ 16 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2020 
  3. Gopa Sabharwal (29 اگست 2017)۔ "1948"۔ India Since 1947: The Independent Years۔ London: پینگوئن (ادارہ)۔ ISBN 9789352140893 
  4. Barbara N. Ramusack (2004)۔ The Indian princes and their states۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 278۔ ISBN 978-0-521-26727-4۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 نومبر 2011 
  5. "Saif Ali Khan reveals why he refuses films with wife Kareena Kapoor"۔ ہندوستان ٹائمز۔ HT Media۔ 21 اکتوبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2019 
  6. "Bollywood couple Kareena Kapoor and Saif Ali Khan have baby"۔ Business Insider۔ Insider Inc.۔ Associated Press۔ 20 دسمبر 2016۔ 02 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2019 
  7. "Sara Ali Khan says Kedarnath made grandmother Sharmila Tagore message mom Amrita Singh"۔ Hindustan Times۔ HT Media۔ 18 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2019