پی ایس-109 (کراچی جنوبی-4)

پی ایس-109 (کراچی جنوبی-4) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔112 کراچی۔XXIV کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔110 کراچی جنوبی۔IV کے نام سے وجود میں آیا۔ نئے حلقوں کی شمولیت کے بعد یہ پی ایس۔109 کراچی جنوبی۔IV ہو گیا ہے۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع جنوبی کے سابقہ صدر ٹاؤن کے علاقوں آرام باغ، ریلوے کالونی، سلطان آباد، شیریں جناح کالونی کے علاوہ کلفٹن کنٹونمنٹ کے علاقوں کلفٹن، سول لائنز اور کراچی کنٹونمنٹ کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 222,977 ہے۔[3]

حلقہ پی ایس-109 (کراچی جنوبی-4)
صوبہ حلقہ
برائے سندھ صوبائی اسمبلی
علاقہکراچی جنوبی
حلقہ
پچھلا حلقہپی ایس-110 (کراچی جنوبی-4)

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

سندھ کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

سنہ 2018ء کے عام انتخابات میں اس نشست پر پاکستان تحریک انصاف کے خرم شیر زمان نے کامیابی حاصل کی تھی۔

2018ء سندھ صوبائی اسمبلی کے انتخابات، پی ایس۔110 کراچی جنوبی۔IV

امیدوار جماعت ووٹ
خرم شیر زمان پاکستان تحریک انصاف 38,884
سید نجمی عالم پاکستان پیپلز پارٹی 14,049
سید عادل عسکری متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 11,951
محمد راشد تحریک لبیک پاکستان 11,165
عبد القادر جماعت اسلامی پاکستان 6,692
محمد وسیم وہرہ پاکستان مسلم لیگ ن 4,473
محمد شریف اعوان پاک سرزمین پارٹی 3,795
عبد القیوم عوامی نیشنل پارٹی 1,291
واصف چمن آزاد امیدوار 400
محمد متین پاکستان راہ حق پارٹی 263
سید فرحان احمد آزاد امیدوار 239
امان اللہ آزاد امیدوار 195
محمد ایاز آزاد امیدوار 147
ہما بانو گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس 61
عمران رشید آزاد امیدوار 43
آفتاب حسین آزاد امیدوار 37
عدنان جمیل آزاد امیدوار 29
محمد آصف قریشی پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی 21
سیف اللہ خان آزاد امیدوار 18
محمد اعظم خان آزاد امیدوار 18
محمد اقبال کشمیری آزاد امیدوار 11
کل درست ووٹ کل درست ووٹ 93,782
مسترد کردہ ووٹ مسترد کردہ ووٹ 1,398
کل رجسٹرڈ ووٹر کل رجسٹرڈ ووٹر 236,685

نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے خرم شیر زمان نے 38,884 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2013ء

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2008ء

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 2019-05-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-20
  3. "Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.