چنگ شاہی سلسلہ
چنگ خاندان، (چینی: 清朝، انگریزی: Qing Dynasty) جسے مانچو خاندان بھی کہا جاتا ہے، چین پر حکومت کرنے والا آخری شاہی خاندان تھا، جس کی حکومت 1644ء سے 1912ء تک قائم رہی (1917ء میں مختصر سے دور میں ناکام بحالی کی کوشش بھی کی گئی)۔ یہ منگ خاندان کا جانشیں تھا اور اس کے بعد چین میں جمہوری دور کا آغاز ہوا۔
چنگ خاندان Qing Dynasty | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1644–1912 | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
دار الحکومت | بیجنگ | ||||||||
عمومی زبانیں | مینڈارن, مانچو, منگؤلی, تبتی, ترکی (جدید اویغور),[1] متعدد علاقائی زبانوں اور چینی زبان کی اقسام | ||||||||
مذہب | جنت کی عبادت, شامانیت, کنفیوشس مت, بدھ مت, تاؤ مت, چینی لوک مذہب, دیگر | ||||||||
حکومت | مطلق بادشاہت | ||||||||
شہنشاہ | |||||||||
• 1644–1661 | شہنشاہ شنزہی | ||||||||
• 1908–1912 | شہنشاہ زوانتونگ | ||||||||
ریجنٹ | |||||||||
• 1908–1912 | ملکہ دواگر لونگیو | ||||||||
وزیر اعظم | |||||||||
• 1911 | ییکونگ | ||||||||
• 1911–1912 | یوان شیکائی | ||||||||
تاریخی دور | شاہی دور | ||||||||
• | 25 اپریل 1644 | ||||||||
• درہ شانہائی کی جنگ | 27 مئی 1644 | ||||||||
• پہلی چین جاپانی جنگ | 1 اگست 1894–17 اپریل 1895 | ||||||||
• ووچانگ بغاوت | 10 اکتوبر 1911 | ||||||||
• | 12 فروری 1912 | ||||||||
رقبہ | |||||||||
1760 تقریباْ | 13,150,000 کلومیٹر2 (5,080,000 مربع میل) | ||||||||
1790 تقریباْ (incl. vassals)[2] | 14,700,000 کلومیٹر2 (5,700,000 مربع میل) | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1740 | 140,000,000 | ||||||||
• 1776 | 268,238,000 | ||||||||
• 1790 | 301,000,000 | ||||||||
کرنسی | ٹیل (ایک چینی وزن کا پیمانہ - تقریباً چار تولے کے برابر) | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | بھوٹان برما چین ہانگ کانگ بھارت قازقستان کرغیزستان مکاؤ منگولیا پاکستان روس تائیوان تاجکستان ویت نام |
چنگ خاندان Qing Dynasty | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی نام | |||||||||||||
چینی | 清朝 | ||||||||||||
| |||||||||||||
عظیم چنگ کی سلطنت Empire of the Great Qing | |||||||||||||
روایتی چینی | 大清帝國 | ||||||||||||
سادہ چینی | 大清帝国 | ||||||||||||
| |||||||||||||
بعد میں جن Later Jin | |||||||||||||
روایتی چینی | 後金 | ||||||||||||
سادہ چینی | 后金 | ||||||||||||
| |||||||||||||
مانچو نام | |||||||||||||
مانچو |
اس خاندان کی حکومت کا آغاز آج کے شمال مشرقی چین میں ایک مانچو خاندان ایسن گیورو نے کیا۔ یہ علاقہ منچوریا بھی کہلاتا ہے۔ 1644ء میں قیام کے بعد اس خاندان کی حکومت اصلی چین اور ملحقہ علاقوں تک پھیل گئی۔ شاہ کانگ سی کے دور تک 1683ء میں چین بھر میں مکمل امن قائم کر دیا گیا۔
اپنے دور اقتدار میں چنگ خاندان نے چینی ثقافت کو بھرپور انداز میں فروغ دیا۔ لیکن 1800ء میں اس کی عسکری قوت کمزور ہو گئی اور اسے بین الاقوامی دباؤ، بغاوتوں اور جنگوں میں شکستوں کا سامنا کرنا پڑا اور یوں 19 ویں صدی کے وسط کے بعد اسے زوال نے گھیر لیا۔ 12 فروری 1912ء کو سنہائی انقلاب (Xinhai Revolution) کے بعد چنگ خاندان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا جب ملکہ دواگر لونگیو آخری بادشاہ پوئی کے حق میں دستبردار ہو گئیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Elliott 2001، صفحہ 290–291
- ↑ Turchin، Peter؛ Adams، Jonathan M.؛ Hall، Thomas D. (دسمبر 2006)۔ "East-West Orientation of Historical Empires" (PDF)۔ Journal of world-systems research۔ ج 12 ش 2: 219–229۔ ISSN:1076-156X۔ مؤرشف (PDF) من الأصل في 2019-01-06۔ اطلع عليه بتاريخ 2010-08-12آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jwsr.ucr.edu (Error: unknown archive URL)