ڈنڈا پیر

1994ء پاکستانی فلم

ڈنڈا پیر (انگریزی: Danda Pir) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 22 مئی، 1994ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں (؟) ثابت ہوئی تھی یہ فلم پاکستان کے سنیما میں اس کی چار ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ظہور حسین گیلانی تھے۔ کہانی جاوید حسن نے لکھی تھی اور موسیقی ایم اشرف نے بنائی تھی۔ فلم میں سلطان راہی نے ڈنڈا پیر کا بطور کردار نبھایا ہے، جب کہ دیگر اداکاروں میں صائمہ، افضل خان، نرگس، شفقت چیمہ اور ہمایوں قریشی نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔ آپ کا شکر گزار محمد عاشق علی حجرہ شاہ مقیم سے۔

ڈنڈا پیر
(Danda Peer)
250px
ہدایت کارظہور حسین گیلانی
پروڈیوسرظہور حسین گیلانی
سید عمران مقصود گیلانی
تحریرجاوید حسن
منظر نویسقربان علی
ستارے
راویسید اویس گیلانی
موسیقیایم اشرف
سنیماگرافیسجاد رضوی
ایڈیٹرقربان علی
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاراین اے ایکس فیم لمیٹڈ (انگلستان)
تاریخ نمائش
دورانیہ
137 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

اداکار ترمیم

ساؤنڈ ٹریک ترمیم

فلم کی موسیقی ایم اشرف نے ترتیب دی، فلم کے نغمات خواجہ پرویز اور ایس ایم صادق نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل سہیل نجمی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نور جہاں، عذرا جہاں، ثریا خانم، صائمہ جہاں، انور رفیع اور اکرم راہی نے گیت گائے۔

نمبر.عنوانبولموسیقیپردہ پش گلوکاراںطوالت
1."لکھ لکھ شکر کراں بیڑی آگئی پتناں تے"خواجہ پرویزایم اشرفنور جہاں4:19
2."لائیاں اکھیاں وے اکھیاں لائیاں نال تیرے دلدار"خواجہ پرویزایم اشرفعذرا جہاں2:31
3."گھڑا بھر لیا پانی دا پنڈ ول منہ کرکے"خواجہ پرویزایم اشرفعذرا جہاں اور انور رفیع5:02
4."میں نین لٹا کے ہار گئی تیری بے پروائی مار گئی"خواجہ پرویزایم اشرفعذرا جہاں4:08
5."چن کتھاں گزاری آئی رات وے"خواجہ پرویزایم اشرفثریا خانم5:05
6."میں کپڑے کیوں پاواں میں سرخی کیوں لاواں"خواجہ پرویزایم اشرفعذرا جہاں4:44
7."ہو چمٹاں تاں وجدا جدوں ظالم کرن آخیر"خواجہ پرویزایم اشرفعذرا جہاں اور صائمہ جہاں4:40
8."ای ہا کجلے والی اکھ او مستانی یار دی"ایس ایم صادقایم اشرفاکرم راہی5:45
9."نورانی نور ہر بلا دور اللہ نے اپنے نور کا جلوہ دکھا دیا"خواجہ پرویزایم اشرفانور رفیع2:55
کل طوالت:39:24

بیرونی روابط ترمیم