کرکٹ عالمی کپ 2015ء کا شماریاتی جائزہ

یہ کرکٹ عالمی کپ 2015ء کا شماریاتی جائزہ کے اعدادوشمار کی فہرست ہے۔ یہ فہرست صرف پہلے 5 بڑے اعداد کو ظاہر کرتی ہے، سوائے شراکت داری کے ۔

ٹیم شماریات

ترمیم

سب سے زیادہ کل رنز

ترمیم
ٹیم رنز مخالف تاریخ
  آسٹریلیا 417/6 (50 اوورز)   افغانستان 4 مارچ 2015
  جنوبی افریقا 411/4 (50 اوورز)   آئرلینڈ 3 مارچ 2015
  جنوبی افریقا 408/5 (50 اوورز)   ویسٹ انڈیز 27 فروری 2015
  نیوزی لینڈ 393/6 (50 اوور)   ویسٹ انڈیز 21 مارچ 2015
  آسٹریلیا 376/9 (50 اوور)   سری لنکا 8 مارچ 2015
آخری تجدید: 1 اپریل 2015[1]

بڑے مارجن سے جیت

ترمیم

بلحاظ رنز

ترمیم
ٹیم رنز مخالف تاریخ
  آسٹریلیا 275 رنز   افغانستان 4 مارچ 2015
  جنوبی افریقا 257 رنز   ویسٹ انڈیز 27 فروری 2015
  جنوبی افریقا 201 رنز   آئرلینڈ 3 مارچ 2015
  ویسٹ انڈیز 150 رنز   پاکستان 21 فروری 2015
  سری لنکا 148 رنز   اسکاٹ لینڈ 11 مارچ 2015
آخری تجدید: 1 اپریل 2015[2][3]

بلحاظ وکٹیں

ترمیم
ٹیم فرق باقی اوور مخالف تاریخ
  جنوبی افریقا 9 ووکٹ 32 اوور   سری لنکا 18 مارچ 2015
  بھارت 9 ووکٹ 31.1اوور   متحدہ عرب امارات 28 فروری 2015
  سری لنکا 9 ووکٹ 2.4 اوور   انگلستان 1 مارچ 2015
  انگلستان 9 ووکٹ 6.5 اوور (ڈی ایل ایس)   افغانستان 13 مارچ 2015
  نیوزی لینڈ 8 ووکٹ 37.4 اوور   انگلستان 20 فروری 2015
آخری تجدید: 18 مارچ 2015[3][4]

بلحاظ گیندیں

ترمیم
ٹیم گیندیں باقی خلاف تاریخ
  نیوزی لینڈ 226 گیندیں   انگلستان 20 فروری 2015
  آسٹریلیا 208 گیندیں   اسکاٹ لینڈ 14 مارچ 2015
  بھارت 187 گیندیں   متحدہ عرب امارات 28 فروری 2015
  نیوزی لینڈ 161 گیندیں   آسٹریلیا 28 فروری 2015
  نیوزی لینڈ 151 گیندیں   اسکاٹ لینڈ 17 فروری 2015
آخری اپ ڈیٹ: 15 مارچ 2015ء[3][5]

کم ترین رنز بنانے والی ٹیم

ترمیم
ٹیم رنز مخالف تاریخ
  متحدہ عرب امارات 102 (31.3 اوور)   بھارت 28 فروری 2015
  انگلستان 123 (33.2 اوور)   نیوزی لینڈ 20 فروری 2015
  اسکاٹ لینڈ 130 (25.4 اوور)   آسٹریلیا 14 مارچ 2015
  سری لنکا 133 (37.2 اوور)   جنوبی افریقا 18 مارچ 2015
  افغانستان 142 (37.3 اوور)   آسٹریلیا 4 مارچ 2015
آخری تجدید: 18 مارچ 2015[6]

چھوٹے مارجن سے جیت

ترمیم

بلحاظ رنز

ترمیم
ٹیم مارجن خلاف تاریخ
  آئرلینڈ 5 رنز   زمبابوے 7 مارچ 2015
  بنگلادیش 15 رنز   انگلستان 9 مارچ 2015
  پاکستان 20 رنز   زمبابوے 1 مارچ 2015
  پاکستان 29 رنز (ڈی ایل ایس)   جنوبی افریقا 7 مارچ 2015
  جنوبی افریقا 62 رنز   زمبابوے 15 فروری 2015
آخری اپ ڈیٹ: 15 مارچ 2015[7]

بلحاظ وکٹ

ترمیم
ٹیم مارجن اوورز باقی خلاف تاریخ
  افغانستان 1 وکٹ 0.3 اوورز   اسکاٹ لینڈ 26 فروری 2015
  نیوزی لینڈ 1 وکٹ 26.5 اوورز   آسٹریلیا 28 فروری 2015
  آئرلینڈ 2 وکٹیں 0.4 اوورز   متحدہ عرب امارات 25 فروری 2015
  نیوزی لینڈ 3 وکٹیں 1.1 اوورز   بنگلادیش 13 مارچ 2015
  نیوزی لینڈ 3 وکٹیں 25.1 اوورز   اسکاٹ لینڈ 17 فروری 2015
آخری اپ ڈیٹ: 15 مارچ 2015[7]

بلحاظ گیندیں

ترمیم
ٹیم گیندیں باقی خلاف تاریخ
  نیوزی لینڈ 1 گیند (ڈی ایل ایس)   جنوبی افریقا 24 مارچ 2015
  افغانستان 3 گیندیں   اسکاٹ لینڈ 26 فروری 2015
  آئرلینڈ 4 گیندیں   متحدہ عرب امارات 25 فروری 2015
  نیوزی لینڈ 7 گیندیں   بنگلادیش 13 مارچ 2015
  بھارت 8 گیندیں   زمبابوے 14 مارچ 2015
آخری اپ ڈیٹ: 24 مارچ 2015ء[7]

انفرادی اعداد و شمار

ترمیم

بیٹنگ

ترمیم

سب سے زیادہ رنز

ترمیم
کھلاڑی میچز اننگز رنز اوسط اسٹرائیک ریٹ زیادہ اسکور 50 100 4s 6s
مارٹن گپٹل 9 9 547 68.37 104.58 237* 1 2 59 16
کمار سنگاکارا 7 7 541 108.20 105.87 124 0 4 57 7
اے بی ڈی ویلیئرز 8 7 482 96.40 144.31 162* 3 1 43 21
برینڈن ٹیلر 6 6 433 72.16 72.16 138 1 2 43 21
شیکھر دھون 8 8 412 51.50 91.75 137 1 2 88 9
آخری بار 8 جولائی 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا [8]

سب سے زیادہ سکور

ترمیم
کھلاڑی ٹیم خلاف زیادہ اسکور گیندیں 4s 6s اسٹرائیک ریٹ
مارٹن گپٹل   نیوزی لینڈ   ویسٹ انڈیز 237* 163 24 11 145.39
کرس گیل   ویسٹ انڈیز   زمبابوے 215 147 10 16 146.25
ڈیوڈ وارنر   آسٹریلیا   افغانستان 178 133 19 5 133.83
اے بی ڈی ویلیئرز   جنوبی افریقا   ویسٹ انڈیز 162* 66 17 8 245.45
تلکارتنے دلشان   سری لنکا   بنگلادیش 161* 146 22 0 110.27
آخری بار 21 مارچ 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا: [9][10]

سب سے زیادہ چوکے، چھکے

ترمیم
ٹوٹل چوکے
2164
کھلاڑی ٹیم چوکے
مارٹن گپٹل   نیوزی لینڈ 59
کمار سنگاکارا   سری لنکا 57
شیکھر دھون   بھارت 48
تلکارتنے دلشان   سری لنکا 46
برینڈن میکولم   نیوزی لینڈ 44
آخری بار 29 مارچ 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا: [11][12]
ٹوٹل چھکے
463
کھلاڑی ٹیم چھکے
کرس گیل   ویسٹ انڈیز 26
اے بی ڈی ویلیئرز   جنوبی افریقا 21
برینڈن میکولم   نیوزی لینڈ 17
مارٹن گپٹل   نیوزی لینڈ 16
گلین میکسویل   آسٹریلیا 14
آخری بار 29 مارچ 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا: [13][14]

سب سے زیادہ صفر

ترمیم
کھلاڑی ٹیم اننگز صفر
کرشنا چندرن   متحدہ عرب امارات 5 3
مچل اسٹارک   آسٹریلیا 3 2
آئن وارڈلا   اسکاٹ لینڈ 4 2
آئون مورگن   انگلستان 5 2
افسر زازئی   افغانستان 6 2
آخری بار 29 مارچ 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا:[15]

بولنگ

ترمیم
 
اسٹیون فن نے 14 فروری کو افتتاحی دن اس ورلڈ کپ کی واحد ہیٹ-ٹرک کی

سب سے زیادہ وکٹیں

ترمیم
کھلاڑی ٹیم میچز اننگز وکٹیں اوسط اکانومی ریٹ بہترین اننگز بولنگ اسٹرائیک ریٹ
مچل اسٹارک   آسٹریلیا 8 8 22 10.18 3.50 6/28 17.40
ٹرینٹ بولٹ   نیوزی لینڈ 9 9 22 16.86 4.36 5/27 23.10
امیش یادو   بھارت 8 8 18 17.83 4.98 4/31 21.40
محمد شامی   بھارت 7 7 17 17.29 4.81 4/35 21.50
مورنی مورکل   جنوبی افریقا 8 8 17 17.58 4.38 3/34 24.00
آخری بار 29 مارچ 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا: [16]

بہترین باؤلنگ کے اعداد و شمار

ترمیم
کھلاڑی ٹیم باؤلنگ کے اعداد و شمار:
وکٹیں-رنز (اوورز)
خلاف تاریخ
ٹم ساؤتھی   نیوزی لینڈ 7-33 (9)   انگلستان 20 فروری 2015
مچل اسٹارک   آسٹریلیا 6-28 (9)   نیوزی لینڈ 28 فروری 2015
ٹرینٹ بولٹ   نیوزی لینڈ 5-27 (10)   آسٹریلیا 28 فروری 2015
مچل مارش   آسٹریلیا 5-33 (9)   انگلستان 14 فروری 2015
عمران طاہر   جنوبی افریقا 5-45 (10)   ویسٹ انڈیز 27 فروری 2015
آخری بار 15 مارچ 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا: [17]

سب سے زیادہ میڈن (بغیر رنز کے اوور)

ترمیم
کھلاڑی ٹیم اننگز میڈن اوسط
ٹرینٹ بولٹ   نیوزی لینڈ 9 14 16.86
محمد شامی   بھارت 7 7 17.29
ٹم ساؤتھی   نیوزی لینڈ 9 7 31.46
ڈیل اسٹین   جنوبی افریقا 8 7 31.45
روی چندرن ایشون   بھارت 8 6 25.38
آخری بار 29 مارچ 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا: [18]

زیادہ تر ڈاٹ بالز

ترمیم
کھلاڑی ٹیم اننگز ڈاٹ بالز
ٹرینٹ بولٹ   نیوزی لینڈ 9 336
ٹم ساؤتھی   نیوزی لینڈ 9 288
روی چندرن ایشون   بھارت 8 279
مورنے مورکل   جنوبی افریقا 8 270
مچل اسٹارک   آسٹریلیا 8 269
آخری بار 29 مارچ 2015ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا: [19]

ہیٹ ٹرک

ترمیم
کھلاڑی ٹیم آؤٹ ہونے والے مخالف تاریخ
اسٹیون فن   انگلستان بریڈ ہیڈن
گلین میکسویل
مچل جانسن
  آسٹریلیا 14 فروری 2015
جے پی ڈومنی   جنوبی افریقا اینجلو میتھیوز
نووان کولاسیکرا
تھرندو کوشل
  سری لنکا 18 مارچ 2015

فیلڈنگ

ترمیم
 
مہندرسنگھ دھونی اس ٹورنامنٹ میں دوسرے سب سے زیادہ آؤٹ کرنے والے ٹاپ وکٹ کیپرز میں شامل تھے۔

سب سے زیادہ آؤٹ

ترمیم

یہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ آؤٹ کرنے والے وکٹ کیپرز کی فہرست ہے۔

کھلاڑی ٹیم میچز اننگز آؤٹ کیچز سٹمپڈ
بریڈ ہیڈن   آسٹریلیا 8 8 16 16 0
مہندر سنگھ دھونی   بھارت 8 8 15 15 0
دنیش رامدین   ویسٹ انڈیز 7 7 13 13 0
لیوک رونچی   نیوزی لینڈ 9 9 13 12 1
میتھیو کراس   اسکاٹ لینڈ 6 6 10 9 1
آخری اپ ڈیٹ: 29 مارچ 2015[20][21]

سب سے زیادہ کیچ

ترمیم

یہ ان فیلڈرز کی فہرست ہے جنھوں نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ کیچز لیے۔

کھلاڑی ٹیم میچز اننگز کیچز
ریلی روسو   جنوبی افریقا 6 6 9
امیش یادو   بھارت 8 8 8
جو روٹ   انگلستان 6 6 7
شیکھر دھون   بھارت 8 8 7
سومیہ سرکار   بنگلادیش 6 6 6
آخری اپ ڈیٹ: 26 مارچ 2015ء[22][23]

دیگر شماریات

ترمیم

طویل شراکت داریاں

ترمیم

مندرجہ ذیل جدولیں ٹورنامنٹ کے لیے سب سے زیادہ شراکت کی فہرستیں ہیں۔

وکٹ رنز ٹیم کھلاڑی خلاف تاریخ
بلحاظ وکٹ
پہلی 174   بھارت روہت شرما شیکھر دھون   آئرلینڈ 10 مارچ 2015
دوسری 372   ویسٹ انڈیز کرس گیل مارلن سیموئلز   زمبابوے 24 فروری 2015
تیسری 138   آئرلینڈ ایڈ جوائس اینڈریو بالبرنی   زمبابوے 7 مارچ 2015
چوتھی 146   آسٹریلیا ایرن فنچ جارج بیلی   انگلستان 14 فروری 2015
پانچویں 256*   جنوبی افریقا ڈیوڈ ملر جے پی ڈومنی   زمبابوے 15 فروری 2015
چھٹی 154   ویسٹ انڈیز لینڈل سمنز ڈیرن سیمی   آئرلینڈ 16 فروری 2015
ساتویں 107   متحدہ عرب امارات شیمان انور امجد جاوید   آئرلینڈ 25 فروری 2015
107   متحدہ عرب امارات امجد جاوید ناصر عزیز   ویسٹ انڈیز 15 مارچ 2015
آٹھویں 53*   متحدہ عرب امارات امجد جاوید محمد نوید   زمبابوے 19 فروری 2015
نویں 62   اسکاٹ لینڈ ماجد حق الاسڈیر ایونز   افغانستان 26 فروری 2015
دسویں 45   آسٹریلیا بریڈ ہیڈن پیٹ کمنز   نیوزی لینڈ 28 فروری 2015
بلحاظ رنز
دوسری 372   ویسٹ انڈیز کرس گیل مارلن سیموئلز   زمبابوے 24 فروری 2015
دوسری 260   آسٹریلیا ڈیوڈ وارنر سٹیوسمتھ   افغانستان 4 مارچ 2015
پانچویں 256*   جنوبی افریقا ڈیوڈ ملر جے پی ڈومنی   زمبابوے 15 فروری 2015
دوسری 247   جنوبی افریقا ہاشم آملہ فاف ڈو پلیسس   آئرلینڈ 3 مارچ 2015
دوسری 212*   سری لنکا لہیرو تھریمانے کمار سنگاکارا   انگلستان 1 مارچ 2015
دوسری 210*   سری لنکا تلکارتنے دلشان کمار سنگاکارا   بنگلادیش 26 فروری 2015
پانچویں 196*   بھارت سریش رائنا مہندر سنگھ دھونی   زمبابوے 14 مارچ 2015
دوسری 195   سری لنکا تلکارتنے دلشان کمار سنگاکارا   اسکاٹ لینڈ 11 مارچ 2015
پہلی 174   بھارت روہت شرما شیکھر دھون   آئرلینڈ 10 مارچ 2015
پہلی 172   انگلستان معین علی ایان بیل   اسکاٹ لینڈ 23 فروری 2015
آخری اپ ڈیٹ: 15 مارچ 2015ء[24][25]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Highest totals"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-20
  2. "World Cup 2015: Biggest victory margins by رنز so far"۔ oneindia۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-01
  3. ^ ا ب پ "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Largest victories"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-15
  4. "ICC Cricket World Cup Statistics 2015 : Largest Margin Wins by Wickets"۔ cricwindow۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-18
  5. "ICC Cricket World Cup Statistics 2015 : Largest Margin Wins by گیندیں"۔ cricwindow۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-15
  6. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Lowest totals"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-18
  7. ^ ا ب پ "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Smallest victories (including ties)"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-15
  8. "Records / ICC Cricket World Cup, 2015 / Most runs"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2015-08-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-08
  9. "Records / ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Highest scores"۔ Cricbuzz۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-25
  10. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / High scores"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2015-02-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-20
  11. "Records / ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Boundaries"۔ Cricbuzz۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-29
  12. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Most fours"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2015-02-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-29
  13. "Records / ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Boundaries (Sixes)"۔ Cricbuzz۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-29
  14. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Most sixes"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2015-02-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-29
  15. "Records/ICC World Cup 2015/ Most Ducks"۔ ESPNCricnfo۔ ESPN Sports Media۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-29
  16. "Records / ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Most wickets"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-29
  17. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Best bowling figures in an innings"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-15
  18. "World Cup 2015 / Most maidens"۔ Most maidens World Cup 2015۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-29
  19. "World Cup 2015 / Most dot balls"۔ ICC Cricket World Cup 2015: In-depth bowling statistics۔ Cricketcountry.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-31
  20. "ICC Cricket World Cup 2015 Leading Wicketkeepers: List of Best Wicketkeepers in ICC World Cup 2015"۔ cricketcountry.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-04
  21. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Most dismissals"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2015-02-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-29
  22. "ICC Cricket World Cup 2015 Leading Fielders: List of Best Fielders in ICC World Cup 2015"۔ cricketcountry.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-04
  23. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Most catches"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2015-02-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-26
  24. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Highest partnerships by wicket"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-15
  25. "ICC Cricket World Cup, 2014/15 / Records / Highest partnerships by رنز"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-15

بیرونی روابط

ترمیم