کعب (ضد ابہام)
نام ”کعب“ قدیم یہود-عربیوں میں استعمال کیا جاتا تھا:
- کعب الاحبار – سابق یمنی یہودی، ربی/احبار۔
- کعب بن مالک – اسلام کے ابتدائی شعرا میں سے ایک۔
- کعب بن زہیر – اسلام کے ابتدائی دور کے شاعر جنہیں بطور انعام چادر عطا کی گئی۔
- کعب بن اسد – یہودی قبیلہ بنو قُرَیظہ کے سردار۔
- کعب بن اشرف – زمانہ جاہلیت کے عرب شعرا میں سے ایک۔
- کعب بن لوی – محمد بن عبد اللہ کے آباء و اجداد میں سے ایک۔
- کعب بن مامہ – ایک قبل از اسلام عربی شخصیت۔
- کعب بن زید – ایک صحابی۔
- کعب بن جماز – ایک صحابی۔
- کعب بن عمرو – ایک صحابی۔
- کعب بن عجرہ – انصاری و اصحاب بیعت رضوان۔
شخصیات بلحاظ حسب نسب:
- مرہ بن کعب – محمد بن عبد اللہ کے آباء و اجداد میں سے ایک۔
- ابی بن کعب – ایک صحابی
- نسیبہ بنت کعب – غزوہ احد مں شریک خاتون۔
- زیاد بن کعب – غزوہ بدر اور غزوہ احد میں میں شامل ہونے والے صحابی۔
- موسیٰ بن کعب التمیمی – آٹھویں صدی کے عرب کمانڈر۔
- رابعہ بنت کعب الخضداری – بلوچ فارسی گو شاعرہ۔