کنڑا زبان(تلفظ: /ˈkɑːnədə/[11] یا /ˈkænədə/،[12]ಕನ್ನಡ kannaḍa)یا کاناریس ،[13] بھارت میں بولی جانے والی ایک دراوڑی زبان ہے۔ خاص طور پر ریاست کرناٹک میں سرکاری زبان ہے۔ یہ زبان بولنے والوں کو ‘کنڑگا‘ کہتے ہیں۔ اور ان کی تعداد تقریباً 40 ملین ہے۔ [14] یہ بھارت کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ اور ریاست کرناٹک کی پہلی سرکاری زبان ہے۔[15]

کنڑا
(کنڑا: ಕನ್ನಡ)‏
تلفظسانچہ:IPA-kn
مقامی بھارت کی ریاست کرناٹک اور کیرلا کے کاسر گوڈ کے علاقے، مہاراشٹر، آندھرا پردیش، گوا، تلنگانہ، تمل ناڈو، اوراقلیتی طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا، کیناڈا، آسٹریلیا، ملیشیا، سنگاپور ،[1] برطانیہ, جرمنی، ہانگ کانگ، نیوزی لینڈ، موریشس،[2] متحدہ عرب امارات،[3] تھائی لینڈ.[4]
نسلیتکنڑگا ، کنڑی
مقامی متکلمین
40 ملین (2007)[5]
11 ملین دوسری زبان کے طور پر[6]
ابتدائی اشکال
کنڑا رسم خط ، براہمی، کنڑا بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
کرناٹک
منظم ازمختلف اکادمیاں اور حکومتِ کرناٹک[8]
زبان رموز
آیزو 639-1kn
آیزو 639-2kan
آیزو 639-3kan
گلوٹولاگnucl1305[9]
کنڑا بولنے والا علاقہ[10]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Singara – Kannada Sangha (Singapore)"۔ 2009-02-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-07
  2. "Mallige Kannada Balaga: Spreading Fragrance of Karnataka in Mauritius"۔ Daijiworld.com۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-12
  3. "Dubai: Kannada Koota UAE to Hold 'Sangeetha Saurabha'"۔ Daijiworld.com۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-12
  4. "Thai Kannada Balaga"۔ "Thai Kannada Balaga"۔ 2013-02-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-12
  5. Nationalencyklopedin "Världens 100 största språk 2007" The World's 100 Largest Languages in 2007
  6. "Indiaspeak: English is our 2nd language"۔ Times of India۔ 14 مارچ 2010۔ 2011-05-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-12
  7. Zvelebil (fig.36) and Krishnamurthy (fig.37) in Shapiro and Schiffman (1981), pp. 95–96
  8. The Karnataka official language act, 1963 – Karnataka Gazette (Extraordinary) Part IV-2A۔ Government of Karnataka۔ 1963۔ ص 33
  9. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، مدیران (2017ء)۔ "Nuclear Kannada"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)
  10. http://www.columbia.edu/itc/mealac/pritchett/00maplinks/overview/languages/himal1992max.jpg
  11. مریم- ویبسٹر ڈکشنری Kannada
  12. "Kannada"۔ آکسفورڈ انگریزی لغت (تیسرا ایڈیشن)۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس۔ ستمبر 2005 {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونتاس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |month= (معاونت)، والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)
  13. "Kanarese"۔ آکسفورڈ انگریزی لغت (تیسرا ایڈیشن)۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس۔ ستمبر 2005 {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونتاس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |month= (معاونت)، والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)
  14. "Census 2001: Talen per staat"۔ Censusindia.gov.in۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-12
  15. "The Karnataka Official Language Act" (PDF)۔ Official website of Department of Parliamentary Affairs and Legislation۔ Government of Karnataka۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-06-29