ہاتھ رس (انگریزی: Hathras) بھارت کا ایک شہر ہے جو ریاست اتر پردیش کے ضلع ہاتھ رس میں واقع ہے۔[1] علی گڑھ، متھرا، آگرہ اور کھیر (شہر) کے علاقوں کو ملا کر 3 مئی 1997ء کو ہاتھ رس ضلع کی تشکیل ہوئی۔ یہ علی گڑھ ڈیویژن کا ایک حصہ ہے۔ [2]


Hathras
شہر
ہاتھ رس is located in اتر پردیش
ہاتھ رس
ہاتھ رس
متناسقات: 27°36′N 78°03′E / 27.60°N 78.05°E / 27.60; 78.05
ملکبھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعہاتھ رس
حکومت
 • قسمجمہوری
رقبہ
 • کل142 کلومیٹر2 (55 میل مربع)
بلندی178 میل (584 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل15,64,708
 • کثافت850/کلومیٹر2 (2,200/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریہندی، اردو
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز204101
ٹیلی فون کوڈ05722
گاڑی کی نمبر پلیٹUP-86
جنسی تناسب870 /
ویب سائٹhathras.nic.in
ہاتھ رس کا ایک مندر

ہاتھ رس دہلی میں بولی جانے والی کھڑی بولی سے ملتی جلتی برج بھاشا کا ایک گہوارہ ہے۔[3] ہندوستان میں سب سے زیادہ پیمانے پر ہینگ یہیں سے بناتا ہے۔[4]

جغرافیہ

ترمیم

ہاتھ رس، سکندر راؤ، سد آباد ذیلی ڈویژنوں پر مشتمل ایک ضلعی صدر دفتر ہے۔ اس کے علاوہ درجِ فہرست ذاتوں کے لیے مختص ایک لوک سبھا حلقہ بھی ہے۔ ہاتھرس ضلع میں تین اسمبلی حلقے ہیں۔ ضلع ہاتھ رس پہلے مہامایا نگر کے سے جانا جاتا تھا جو 1997ء کو ضلع علی گڑھ، ضلع متھرا اور ضلع آگرہ کے حصوں کے امتزاج سے تشکیل پایا۔[5]

مقامی خود مختار انتظامیہ

ترمیم

ہاتھو رس میں نو مقامی خود مختار انتظامیے ہیں۔

تفصیلات

ترمیم

ہاتھ رس کا رقبہ 1,840 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 15,65,678 افراد پر مشتمل ہے اور 178 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Hathras" 
  2. "Akhilesh renames eight districts"۔ Thehindu.com۔ 24 July 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2019 
  3. Jerrie Cobb Scott، Dolores Y. Straker، Laurie Katz (2009-06-02)۔ Affirming Students' Right to Their Own Language: Bridging Language Policies and Pedagogical Practices (بزبان انگریزی)۔ Routledge۔ ISBN 978-1-135-26945-6 
  4. "Official Website of One District One Product Uttar Pradesh / Hathras"۔ odopup.in۔ 21 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2020 
  5. "Administrative Setup | District Hathras, Government of Uttar Pradesh | India" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2020