ہندوستان میں 1862ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- ملکہ وکٹوریہ — ملکہ ہندوستان یکم نومبر 1858ء تا 22 جنوری 1901ء
- لارڈ وسکاؤنٹ چارلس کیننگ – گورنر جنرل ہندوستان/وائسرائے ہند 28 فروری 1856ء تا 21 مارچ 1862ء
- لارڈ جیمز بروس ایلگن ارل آف ایلگن — گورنر جنرل/ وائسرائے ہند 21 مارچ 1862ء تا 20 نومبر 1863ء
- افضل الدولہ آصف جاہ پنجم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 16 مئی 1857ء تا 26 فروری 1869ء
- سر رابرٹ منٹگمری — گورنر پنجاب 25 فروری 1859ء تا 10 جنوری 1865ء
واقعات
ترمیم- یکم جنوری — تعزیرات ہند ہندوستان میں نافذ العمل کیا گیا۔
- 2 جولائی: تعزیرات ہند کے ہائیکورٹ ایکٹ 1861ء کے تحت کولکتہ میں کلکتہ ہائیکورٹ قائم ہوئی۔
- فورٹ جارج، بمبئی منہدم کر دیا گیا۔
- 7 نومبر: آخری مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر جلاوطنی میں 89 سال کی عمر میں ینگون میں انتقال کر گئے۔