1947-48ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1947-48ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1947ء سے اپریل 1948ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
28 نومبر 1947   آسٹریلیا   بھارت 4–0 [5]
21 جنوری 1948   ویسٹ انڈیز   انگلستان 2–0 [4]
13 مارچ 1948   نیوزی لینڈ   فجی 1–0 [1]
27 مارچ 1948 سیلون   آسٹریلیا 0–0 [1]
16 اپریل 1949 سیلون   بھارت 0–0 [1]

نومبر

ترمیم

بھارت، آسٹریلیا میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#290 28 نومبر-4 دسمبر ڈونلڈ بریڈمین لالا امرناتھ گابا، برسبین   آسٹریلیا ایک اننگز اور 226 رنز سے
ٹیسٹ#291 12–18 دسمبر ڈونلڈ بریڈمین لالا امرناتھ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا
ٹیسٹ#292 1–5 جنوری ڈونلڈ بریڈمین لالا امرناتھ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 233 رنز سے
ٹیسٹ#294 23–28 جنوری ڈونلڈ بریڈمین لالا امرناتھ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا ایک اننگز اور 16 رنز سے
ٹیسٹ#295 6–10 فروری ڈونلڈ بریڈمین لالا امرناتھ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا ایک اننگز اور 177 رنز سے

جنوری

ترمیم

انگلینڈ، ویسٹ انڈیز میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#293 21–26 جنوری جارج ہیڈلی کین کرینسٹن کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ#296 11–16 فروری گیری گومز گوبی ایلین کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین میچ ڈرا
ٹیسٹ#297 3–6 مارچ جان گوڈارڈ گوبی ایلین بؤردا، جارج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#298 27 مارچ-1 اپریل جان گوڈارڈ گوبی ایلین سبینا پارک، کنگسٹن   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے

مارچ

ترمیم

فجی، نیوزی لینڈ میں

ترمیم
فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایف سی میچ# 13–16 مارچ لنکفورڈ سمتھ فلپ سنو کیرسبروک, ڈنیڈن اوٹاگو 46 رنز سے

آسٹریلیا، سیلون میں

ترمیم
ایک روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 27 مارچ مہادیون ستھاشیوم ڈونلڈ بریڈمین کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ، کولمبو میچ ڈرا

اپریل

ترمیم

بھارت، سیلون میں

ترمیم
تین روزہ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 16–18 مارچ مہادیون ستھاشیوم سی کے نائڈو پی سراوانموتو اسٹیڈیم, کولمبو میچ ڈرا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1947–48"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020 
  2. "Season 1947–48 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020