1954-55ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1954-55ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1954ء سے اپریل 1955ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
26 نومبر 1954   آسٹریلیا   انگلینڈ 1–3 [5]
3 دسمبر 1954   بھارت   پاکستان 1–0 [1]
1 جنوری 1955   پاکستان   بھارت 0–0 [5]
11 مارچ 1955   نیوزی لینڈ   انگلینڈ 0–2 [2]
26 مارچ 1955   ویسٹ انڈیز   آسٹریلیا 0–3 [5]

نومبر

ترمیم

آسٹریلیا میں انگلینڈ

ترمیم
ایشیز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 391 26 نومبر–1 دسمبر آئن جانسن لین ہٹن برسبین کرکٹ گراؤنڈ, وولون گابا, آسٹریلیا|   آسٹریلیا ایک اننگز اور 154 رنز سے
ٹیسٹ# 392 17–22 دسمبر آرتھرمورس لین ہٹن سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   انگلینڈ 38 رنز سے
ٹیسٹ# 393 31 دسمبر–5 جنوری آئن جانسن لین ہٹن میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   انگلینڈ128 رنز سے
ٹیسٹ# 396 28 جنوری –2 فروری آئن جانسن لین ہٹن ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   انگلینڈ 5 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 399 25 فروری–3 مارچ آئن جانسن لین ہٹن سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا

دسمبر

ترمیم

ہندوستان میں پاکستان

ترمیم
فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ 11–16 مارچ ذکر نہیں ذکر نہیں بریبورن اسٹیڈیم, بمبئی بمبئی کرکٹ ایسوسی ایشن ایک اننگز اور 125 رنز سے

جنوری

ترمیم

پاکستان میں ہندوستان

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 394 1–4 جنوری عبد الحفیظ کاردار ونومنکڈ بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکا میچ ڈرا
ٹیسٹ# 395 15–18 جنوری عبد الحفیظ کاردار ونومنکڈ بہاول اسٹیڈیم، بہاولپور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 397 29 جنوری–1 فروری عبد الحفیظ کاردار ونومنکڈ باغ جناح، لاہور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 398 13–16 فروری عبد الحفیظ کاردار ونومنکڈ سروسز گراؤنڈ, پشاور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 400 26 فروری–1 مارچ عبد الحفیظ کاردار ونومنکڈ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میچ ڈرا

مارچ

ترمیم

انگلینڈ میں نیوزی لینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 401 11–16 مارچ جیف ربون لین ہٹن کیرسبروک, ڈنیڈن   انگلینڈ8 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 402 25–28 مارچ جیف ربون لین ہٹن ایڈن پارک، آکلینڈ   انگلینڈ ایک اننگز اور 20 رنز سے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 403 26–31 مارچ ڈینس اٹکنسن آئن جانسن سبینا پارک, کنگسٹن, جمیکا   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 404 11–16 اپریل جیفری سٹولمیئر آئن جانسن کوئنز پارک اوول, پورٹ آف اسپین, ٹرینیڈاڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 405 26–29 اپریل جیفری سٹولمیئر آئن جانسن بؤردا, جارج ٹاؤن, برطانوی گیانا   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 406 14–20 مئی ڈینس اٹکنسن آئن جانسن کنسنگٹن اوول, برج ٹاؤن, بارباڈوس میچ ڈرا
ٹیسٹ# 408 11–17 جون ڈینس اٹکنسن آئن جانسن سبینا پارک, کنگسٹن, جمیکا   آسٹریلیا ایک اننگز اور 82 رنز سے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1954–55"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020 
  2. "Season 1954–55 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2020