1962-63ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1962-63ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1962 ءسے اپریل 1963ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
30 نومبر 1962   آسٹریلیا   انگلینڈ 1–1 [5]
23 فروری 1963   نیوزی لینڈ   انگلینڈ 0–3 [3]
29 مارچ 1963   جنوبی افریقا کیولیئرز 0–1 [1]

نومبر

ترمیم

انگلینڈ، آسٹریلیا میں

ترمیم

ایشز سیریز 1962-63ء

ایشیز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#535 30 نومبر-5 دسمبر رچی بینو ٹیڈ ڈیکسٹر گابا، برسبین میچ ڈرا
ٹیسٹ#536 29 دسمبر-3 جنوری رچی بینو ٹیڈ ڈیکسٹر ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   انگلینڈ 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#537 11–15 جنوری رچی بینو ٹیڈ ڈیکسٹر سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#538 25–30 جنوری رچی بینو ٹیڈ ڈیکسٹر ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ#539 15–20 فروری رچی بینو ٹیڈ ڈیکسٹر سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا

فروری

ترمیم

نیوزی لینڈ، انگلینڈ میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#540 23–27 فروری جان ریڈ ٹیڈ ڈیکسٹر ایڈن پارک, آکلینڈ   انگلینڈ ایک اننگز اور 215 رنز سے
ٹیسٹ#541 1–4 مارچ جان ریڈ ٹیڈ ڈیکسٹر بیسن ریزرو، ویلنگٹن   انگلینڈ ایک اننگز اور 47 رنز سے
ٹیسٹ#542 15–19 مارچ جان ریڈ ٹیڈ ڈیکسٹر اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   انگلینڈ 7 وکٹوں سے

مارچ

ترمیم
فرسٹ کلاس میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
میچ# 29 مارچ-1 اپریل ٹریورگوڈارڈ رچی بینو وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ کیولیئرز 6 وکٹوں سے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1962–63"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2020 
  2. "Season 1962–63 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2020