1970-71ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1970-71 ءکا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1970ء سے اپریل 1971ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
27 نومبر 1970   آسٹریلیا   انگلستان 0–2 [7] 1–0 [1]
18 فروری 1971   ویسٹ انڈیز   بھارت 0–1 [5]
25 فروری 1971   نیوزی لینڈ   انگلستان 0–1 [2]

نومبر

ترمیم

آسٹریلیا میں انگلینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 674 27 نومبر–2 دسمبر بل لاری رے النگ ورتھ دی گابا، برسبین میچ ڈرا
ٹیسٹ# 675 11–16 دسمبر بل لاری رے النگ ورتھ واکا گراؤنڈ، پرتھ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 675a 31 دسمبر–5 جنوری بل لاری رے النگ ورتھ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن میچ منسوخ
ٹیسٹ# 676 9–14 جنوری بل لاری رے النگ ورتھ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   انگلستان 299 رنز سے
ٹیسٹ# 677 21–26 جنوری بل لاری رے النگ ورتھ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 678 29 جنوری–3 فروری بل لاری رے النگ ورتھ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 679 12–17 فروری ایان چیپل رے النگ ورتھ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   انگلستان 62 رنز سے
واحد ون ڈے میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ODI 1 5 جنوری بل لاری رے النگ ورتھ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن   آسٹریلیا 5 وکٹوں سے

فروری

ترمیم

ہندوستان ویسٹ انڈیز میں

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 680 18–23 فروری گارفیلڈ سوبرز اجیت واڈیکر سبینا پارک، کنگسٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 683 6–10 مارچ گارفیلڈ سوبرز اجیت واڈیکر کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین   بھارت 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 684 19–24 مارچ گارفیلڈ سوبرز اجیت واڈیکر بورڈا، جارج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 685 1–6 اپریل گارفیلڈ سوبرز اجیت واڈیکر کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 686 13–19 اپریل گارفیلڈ سوبرز اجیت واڈیکر کوئینز پارک اوول، پورٹ آف اسپین میچ ڈرا

انگلینڈ میں نیوزی لینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 681 25 فروری–1 مارچ گراہم ڈاؤلنگ رے النگ ورتھ لنکاسٹر پارک, کرائسٹ چرچ   انگلستان 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 682 5–8 مارچ گراہم ڈاؤلنگ رے النگ ورتھ ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1970/71"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2020 
  2. "Season 1970/71 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2020