1974-75ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1974-75ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1974 ءسے اپریل 1975ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
22 نومبر 1974   بھارت   ویسٹ انڈیز 2–3 [5]
29 نومبر 1974   آسٹریلیا   انگلستان 4–1 [6] 0–1 [1]
20 فروری 1975   نیوزی لینڈ   انگلستان 0–1 [2] 0–0 [2]
15 مارچ 1975   پاکستان   ویسٹ انڈیز 0–0 [2]

نومبر

ترمیم

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت، پاکستان اور سری لنکا

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#745 22–27 نومبر منصورعلی خان پٹودی کلائیو لائیڈ کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، بنگلور   ویسٹ انڈیز 267 رنز سے
ٹیسٹ#747 11–15 دسمبر سری وینکٹا راگھون کلائیو لائیڈ فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ، دہلی   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 17 رنز سے
ٹیسٹ#750 27 دسمبر-1 جنوری منصورعلی خان پٹودی کلائیو لائیڈ ایڈن گارڈنز، کلکتہ   بھارت 85 رنز سے
ٹیسٹ#752 11–15 جنوری منصورعلی خان پٹودی کلائیو لائیڈ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، مدراس   بھارت 100 رنز سے
ٹیسٹ#753 23–29 فروری منصورعلی خان پٹودی کلائیو لائیڈ وانکھیڈے اسٹیڈیم، بمبئی   ویسٹ انڈیز 201 رنز سے

انگلینڈ، آسٹریلیا میں

ترمیم
ایشز ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#746 29 نومبر-4 دسمبر ایان چیپل مائیک ڈینس گابا، برسبین   آسٹریلیا 166 رنز سے
ٹیسٹ#748 13–17 دسمبر ایان چیپل مائیک ڈینس ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ، پرتھ   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#749 26–31 دسمبر ایان چیپل مائیک ڈینس ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن میچ ڈرا
ٹیسٹ#751 4–9 جنوری ایان چیپل جان ایڈریچ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 171 رنز سے
ٹیسٹ#754 25–30 جنوری ایان چیپل مائیک ڈینس ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 163 رنز سے
ٹیسٹ#755 8–13 فروری ایان چیپل مائیک ڈینس ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   انگلستان ایک اننگز اور 4 رنز سے
واحد ایک روزہ بین الاقوامی میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#16 1 جنوری ایان چیپل مائیک ڈینس ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   انگلستان 3 وکٹوں سے

فروری

ترمیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#757 20–25 فروری بیون کانگڈن مائیک ڈینس ایڈن پارک، آکلینڈ   انگلستان ایک اننگز اور 83 رنز سے
ٹیسٹ#758 28 فروری-5 مارچ بیون کانگڈن مائیک ڈینس لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#17 8 مارچ بیون کانگڈن جان ایڈریچ کیرس بروک, ڈونیڈن بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#18 9 مارچ بیون کانگڈن جان ایڈریچ بیسن ریزرو، ویلنگٹن بے نتیجہ

مارچ

ترمیم

پاکستان میں ویسٹ انڈیز

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#756 15–20 مارچ انتخاب عالم کلائیو لائیڈ قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا
ٹیسٹ#759 1–6 مارچ انتخاب عالم کلائیو لائیڈ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میچ ڈرا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1974/75"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2020 
  2. "Season 1974/75 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2020