1990ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1990ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1990ء سے ستمبر 1990ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
23 مئی 1990   انگلستان   نیوزی لینڈ 1–0 [3] 1–1 [2]
18 جولائی 1990   انگلستان   بھارت 1–0 [3] 0–2 [2]
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتحین
25 اپریل 1990   آسٹریلیشیا کپ 1990ء   پاکستان

اپریل ترمیم

آسٹریلیشیا کپ 1990ء ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
  آسٹریلیا 2 2 0 0 0 5.260 4
  نیوزی لینڈ 2 1 1 0 0 5.330 2
  بنگلادیش 2 0 2 0 0 3.110 0
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
  پاکستان 2 2 0 0 0 5.460 4
  سری لنکا 2 1 1 0 0 4.661 2
  بھارت 2 0 2 0 0 4.500 0

گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#623 25 اپریل   بھارت محمد اظہر الدین   سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   سری لنکا 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#624 26 اپریل   آسٹریلیا ایلن بارڈر   نیوزی لینڈ جان رائٹ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   آسٹریلیا 62 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#625 27 اپریل   بھارت محمد اظہر الدین   پاکستان عمران خان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 26 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#626 28 اپریل   بنگلادیش غازی اشرف   نیوزی لینڈ جان رائٹ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   نیوزی لینڈ 161 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#627 29 اپریل   پاکستان عمران خان   سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 90 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#628 30 اپریل   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بنگلادیش غازی اشرف شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
سیمی فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#629 1 مئی   نیوزی لینڈ جان رائٹ   پاکستان عمران خان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#630 2 مئی   آسٹریلیا ایلن بارڈر   سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   آسٹریلیا 114 رنز سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#631 4 مئی   آسٹریلیا ایلن بارڈر   پاکستان عمران خان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 36 رنز سے

مئی ترمیم

نیوزی لینڈ کا دورہ انگلینڈ ترمیم

ٹیکساکو ٹرافی-ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#632 23 مئی گراہم گوچ جان رائٹ ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   نیوزی لینڈ 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#633 25 مئی گراہم گوچ جان رائٹ کیننگٹن اوول, لندن   انگلستان 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1145 7-12 جون گراہم گوچ جان رائٹ ٹرینٹ برج، ناٹنگھم میچ ڈرا
ٹیسٹ#1146 21-26 جون گراہم گوچ جان رائٹ لارڈز, لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1147 5-10 جولائی گراہم گوچ جان رائٹ ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم   انگلستان 114 رنز سے

جولائی ترمیم

بھارت کا دورہ انگلینڈ ترمیم

ٹیکساکو ٹرافی-ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#634 18 جولائی گراہم گوچ محمد اظہر الدین ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   بھارت 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#635 20 جولائی گراہم گوچ محمد اظہر الدین ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   بھارت 5 وکٹوں سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1148 26-31 جولائی گراہم گوچ محمد اظہر الدین لارڈز, لندن   انگلستان 247 رنز سے
ٹیسٹ#1149 9-14 اگست گراہم گوچ محمد اظہر الدین اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر میچ ڈرا
ٹیسٹ#1150 23-28 اگست گراہم گوچ محمد اظہر الدین کیننگٹن اوول, لندن میچ ڈرا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1990"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018 
  2. "Season 1990 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018