1991ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1991ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1991ء سے ستمبر 1991ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
23 مئی 1991   انگلستان   ویسٹ انڈیز 2–2 [5] 3–0 [3]
22 اگست 1991   انگلستان   سری لنکا 1–0 [1]

مئی ترمیم

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

ٹیکساکو ٹرافی - ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#676 23-24 مئی گراہم گوچ ویوین رچرڈز ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم   انگلستان 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی#677 25 مئی گراہم گوچ ویوین رچرڈز اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر   انگلستان 9 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#678 27 مئی گراہم گوچ ویوین رچرڈز لارڈز, لندن   انگلستان 7 وکٹ سے
وزڈن ٹرافی - ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1171 6-10 جون گراہم گوچ ویوین رچرڈز ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز   انگلستان 115 رنز سے
ٹیسٹ#1172 20-24 جون گراہم گوچ ویوین رچرڈز لارڈز, لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1173 4-9 جولائی گراہم گوچ ویوین رچرڈز ٹرینٹ برج، ناٹنگھم   ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1174 25-28 جولائی گراہم گوچ ویوین رچرڈز ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1175 8-12 اگست گراہم گوچ ویوین رچرڈز کیننگٹن اوول, لندن   انگلستان 5 وکٹوں سے

اگست ترمیم

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

واحد ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1176 22-27 اگست گراہم گوچ اروندا ڈی سلوا لارڈز, لندن   انگلستان 137 رنز سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1991"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018 
  2. "Season 1991 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018