بھگوال، گجرات

پنجاب پاکستان کا ایک گاؤں
(Bhagwal ,بھگوال سے رجوع مکرر)

بھگوال (انگریزی: Bhagwal) تحصیل کھاریاں، ضلع گجرات کا ایک گاؤں اور یونین کونسل ہے۔ جو کھاریاں اور لالہ موسی جی ٹی روڈ N 5 سے 20 منٹ کی مسافت پر واقع ہے۔ اس گاؤں میں بہت سی قومیں آباد ہیں۔ گاؤں میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے سرکاری اسکول موجود ہیں اور دو پرائیویٹ اسکول ہیں۔ گاؤں میں مرکزی جامع مسجد گلزارِ مدینہ کے علاوہ چھ مساجد ہیں ایک مسجد عباس گولڑہ ہاشم روڈ بھگوال پر زیر تعمیر ہے۔[2] الخدمت بھگوال اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے تعاون سے گاؤں میں ایمبولینس سروس ،صاف پانی کی فراہمی اور میڈیکل ڈسپنسری کی سہولت موجود ہے۔مرکزی شاہراہ M-12 موٹروے (پاکستان) سمبڑیال کھاریاں موٹروے گاؤں کی مشرقی سمت میں جولائی 2022 سے زیر تعمیر ہے۔


بھگوال
گاؤں اور یونین کونسل
بھگوال is located in پاکستان
بھگوال
بھگوال
Location in Pakistan
متناسقات: 32°49′16″N 73°57′19″E / 32.82111°N 73.95528°E / 32.82111; 73.95528
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ڈویژنگجرات
ضلعگجرات
تحصیلکھاریاں
تھانہگلیانہ
بلندی282 میل (925 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
[1]

قریبی دیہات اور قصبے

ترمیم

گاؤں میں برادری اور بھائی چارے کا مضبوط احساس ہے اور ہمسایہ دیہاتوں کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھتا ہے۔ قریبی گاؤں اور قصبے میں دھم، ڈھل گجر، لمے شریف، گولڑہ ہاشم ، کوٹلہ حاجی شاہ ، شوریاں، بھٹیاں، جھانٹلہ ، چک بختاور، گلیانہ ، بدھو چک اور ملکہ شامل ہیں۔

نگار خانہ

ترمیم
  •  
    جامع مسجد گلزار مدینہ
  •  

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bhagwal Gujrat Punjab - Google-søk"۔ www.google.no۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2023 
  2. "ALKHIDMAT INTERNATIONAL WELFARE TRUST BHAGWAL · 04 Main St, بھگوال, گجرات, پنجاب، پاکستان"۔ ALKHIDMAT INTERNATIONAL WELFARE TRUST BHAGWAL · 04 Main St, بھگوال, گجرات, پنجاب، پاکستان۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2024 

en:Bhagwal بھگوال:pnb [1]

[2] [3] [4] [5]

  1. "Tehsils & Unions in the District of Gujrat – Government of Pakistan"۔ 14 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2023 
  2. "روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-گلیانہ تا چوک پاکستان گوٹریالہ سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار"۔ Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2023 
  3. "Bhagwal · Gujrat, Punjab, Pakistan"۔ Bhagwal · Gujrat, Punjab, Pakistan (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2023 
  4. "Alkhidmat Bhagwal" 
  5. "Kharian Sambrial M12 Motorway - کھاریاں سمبڑیال موٹروے , Bhagwal, Gujrat, Punjab, Pakistan"۔ Kharian Sialkot M12 Motorway- کھاریاں سیالکوٹ موٹروے · گلیانہ روڈ, Bhagwal, Gujrat, Punjab, Pakistan (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2023