گیبریئل گارسیا مارکیز

(Gabriel García Márquez سے رجوع مکرر)

گیبریل گارشیا مارکیز (6 مارچ 1927ء کولمبیا، میں پیدا ہوئے۔ لاطینی امریکہ کے ناول نگار، صحافی اور مصنف تھے۔ گیبریئل مارکیز ہسپانوی زبان کے بہترین مصنفوں میں سے ایک تھے اور ان کا ناول ’ون ہنڈرڈ یئرز آف سولیچیوڈ‘ (تنہائی کے سو سال) دنیا بھر میں بہت معروف ہے۔ 1967ء میں شائع ہونے والے اس ناول کی تین کروڑ جلدیں فروخت ہو چکی ہیں۔ مارکیز کو 1982ء میں ادب کا نوبل انعام دیا گیا۔[22]

گیبریئل گارسیا مارکیز
(ہسپانوی میں: Gabriel García Márquez ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہسپانوی میں: Gabriel José de la Concordia García Márquez ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 مارچ 1927ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 اپریل 2014ء (87 سال)[8][9][10][1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میکسیکو شہر [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات لیمفو ما ،  نمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کولمبیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ الزائمر   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ناول نگار ،  افسانہ نگار ،  صحافی [13]،  ڈراما نگار ،  مصنف [13][12][14]،  ناشر ،  آپ بیتی نگار ،  منظر نویس ،  نثر نگار ،  عوامی صحافی [15]،  فلم ہدایت کار [16]،  ٹیلی ویژن اداکار [16]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی [10][17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ناول [19]،  نثر [19]،  افسانہ [19]،  نظریاتی صحافت [19]،  صحافت [19]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں تنہائی کے سو سال ،  وبا کے دنوں میں محبت   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ویلیم فالکنر ،  ورجینیا وولف   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک جادوئی حقیقت پسندی   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے ادب   (1982)[20]
 گرینڈ آفیسر آف دی لیجن آف آنر (1981)
 کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (1980)[21]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ناول و افسانے

ترمیم

گارسیا کے چھوٹے بڑے نو ناول، افسانوں کے پانچ مجموعے اور سات دیگر کتب یادگار ہیں۔

٭٭افسانوں کے مجموعے

وفات

ترمیم

18 اپریل 2014 ء کو 87 برس کی عمر میں پھپھڑوں کے سرطان کی وجہ سے میکسیکو میں انتقال کر گئے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Gabriel García Márquez — Enciclopedia de la Literatura en México ID: http://www.elem.mx/autor/datos/1426
  2. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Gabriel-Garcia-Marquez — بنام: Gabriel Garcia Marquez — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/11092 — بنام: Gabriel García Márquez — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?NumAuteur=-47427 — بنام: Gabriel GARCIA MARQUEZ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Gabriel García Márquez — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/d860b40ce21d4321a9b139f06a8f743f — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/garcia-marquez-gabriel — بنام: Gabriel García Márquez — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119040929 — بنام: Gabriel García Márquez — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. http://www.latintimes.com/gabriel-garcia-marquez-dies-famed-colombian-author-and-nobel-laureate-dead-87-pneumonia-166280
  9. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118537601 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  10. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119040929 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. ربط: https://d-nb.info/gnd/118537601 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  12. ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12988 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  13. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/729/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اگست 2020
  14. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/94693 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981001318 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  16. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0305781/
  17. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981001318 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  18. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8526947
  19. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981001318 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  20. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  21. Gabriel Garcia Marquez — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مارچ 2024
  22. گیبریئل گارسیا مارکیز کو عالمی خراج عقیدت - BBC News اردو
  23. Gabriel García Márquez – Wikipedia