وجیہ الدین احمد
(Wajihuddin Ahmed سے رجوع مکرر)
وجیہ الدین احمد پاکستان کی عدالت اعظمی کا منصف اور سندھ مسلم قانون کالج میں پروفیسر۔ تحریک انصاف کی رکنیت اختیار کی اور 2013ء کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیا۔[1]
وجیہ الدین احمد | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
عدالت عظمیٰ پاکستان کے ججوں کی فہرست of the عدالت عظمیٰ پاکستان | |||||||
مدت منصب 05 مئی، 1998 – اکتوبر 12, 1999 | |||||||
نامزد کنندہ | نواز شریف | ||||||
Chief Justice سندھ عدالت عالیہ | |||||||
مدت منصب نومبر 5, 1997 – مئی 4, 1998 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 دسمبر 1938ء (86 سال) نئی دہلی |
||||||
رہائش | اسلام آباد | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | فورمن کرسچین کالج جامعہ کراچی |
||||||
پیشہ | منصف ، وکیل ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Presidential election: ECP issues final list of candidates"۔ ڈان۔ 27 جولائی 2013ء۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ