آئی سی سی افریقہ ٹوئنٹی 20 ڈویژن ون 2013ء
آئی سی سی افریقہ ٹوئنٹی 20 ڈویژن ون 2013ء ایک بین الاقوامی ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو 23 فروری سے 1 مارچ 2013ء کے درمیان ہوا۔ [1] یہ آئی سی سی افریقہ ٹوئنٹی 20 چیمپئن شپ کے ڈویژن ون کا دوسرا ایڈیشن تھا۔ یوگنڈا نے لگاتار دوسری بار اس ایونٹ کی میزبانی کی، تمام میچ دوبارہ دارالحکومت کمپالا میں کھیلے گئے۔
منتظم | انٹرنیشنل کرکٹ کونسل |
---|---|
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی20 کرکٹ |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ رابن |
میزبان | یوگنڈا |
فاتح | کینیا (1 بار) |
شریک ٹیمیں | 5 |
کل مقابلے | 20 |
بہترین کھلاڑی | بینسن میوٹا |
کثیر رنز | مورس اوما (233) |
کثیر وکٹیں | بینسن میوٹا (15) |
باضابطہ ویب سائٹ | [1] |
ٹیمیں
ترمیمکوالیفائی کرنے والی ٹیمیں مندرجہ ذیل ہیں:
دستے
ترمیمبوٹسوانا | کینیا | نائجیریا | تنزانیہ | یوگنڈا |
---|---|---|---|---|
|
|
|
میچوں کی تفصیلات
ترمیمگروپ مرحلہ
ترمیمپوائنٹس ٹیبل
ترمیم
|
|
میچز
ترمیمب
|
||
- تنزانیہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- کینیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
ڈیوسڈیڈٹ محموزا 23 (14)
اونوزلائیک اوسیتا 1/5 (1.1 اوورز) |
- نائیجیریا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- نائیجیریا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- تنزانیہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- تنزانیہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- یوگنڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- تنزانیہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- کینیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
بینسن میوٹا 50 (47)
رسل وائٹی 2/18 (4 اوورز) |
- بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بوٹسوانا نے سپر اوور جیتنے کے لیے 6 رنز کا تعاقب کیا۔
ب
|
||
فیصل رانا 57 (46)
انڈیورینس اوفیم 2/24 (3 اوورز) |
کنلے اڈیگبولا 25 (34)
رسل وائٹی 2/11 (2 اوورز) |
- نائیجیریا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- اس میچ کے نتیجے میں کینیا نے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ افریقہ ریجن ڈویژن ون ٹی 20 ٹورنامنٹ 2012ء جیتا تھا۔
اعداد و شمار
ترمیمسب سے زیادہ رنز
ترمیمسب سے زیادہ رنز بنانے والے پانچ کھلاڑی (کل رنز) اس ٹیبل میں شامل ہیں۔
کھلاڑی | ٹیم | رنز | اننگز | اوسط | اسٹرائیک ریٹ | سب سے زیادہ سکور | سنچریاں | ففٹیاں |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مورس اوما | کینیا | 233 | 7 | 33.29 | 129.44 | 93 | 0 | 1 |
آرتھر کیوبی | یوگنڈا | 221 | 8 | 31.57 | 126.29 | 59 | 0 | 2 |
کولنزاوبیا | کینیا | 219 | 8 | 31.29 | 123.03 | 50 | 0 | 1 |
کارابوموڈائز | بوٹسوانا | 209 | 8 | 26.13 | 116.76 | 86 | 0 | 2 |
بینسن میوٹا | تنزانیہ | 199 | 8 | 24.88 | 114.37 | 55 | 0 | 2 |
سب سے زیادہ وکٹیں
ترمیمسب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پانچ (کل وکٹیں) اس ٹیبل میں درج ہیں۔
کھلاڑی | ٹیم | وکٹیں | میچز | اوسط | اسٹرائیک ریٹ | اکانومی ریٹ | بہترین باؤلنگ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
بینسن میوٹا | تنزانیہ | 15 | 8 | 11.87 | 9.6 | 7.42 | 4/23 |
ڈیوس ارینائیٹوے | یوگنڈا | 14 | 8 | 8.79 | 13.3 | 3.97 | 4/5 |
جیمز نگوچے | کینیا | 12 | 8 | 11.75 | 15.5 | 4.55 | 3/18 |
نبیل ماسٹر | بوٹسوانا | 12 | 8 | 14.25 | 14.5 | 5.90 | 4/17 |
رسل وائٹی | بوٹسوانا | 12 | 8 | 14.92 | 14.5 | 6.17 | 3/11 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Fixtures, Schedule | Global"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013