آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2011-12ء
آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم نے 13 اکتوبر سے 21 نومبر 2011ء تک جنوبی افریقہ کا دورہ کیا۔ اس دورے میں 2 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل 3 ایک روزہ انٹرنیشنل اور 2 ٹیسٹ شامل تھے۔ [1]
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2011-12ء | |||||
جنوبی افریقہ | آسٹریلیا | ||||
تاریخ | 13 اکتوبر 2011ء – 21 نومبر 2011ء | ||||
کپتان | ہاشم آملہ (ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) گریم اسمتھ (ٹیسٹ) |
مائیکل کلارک (ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی) کیمرون وائٹ (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر | ||||
زیادہ اسکور | ہاشم آملہ (239) | مائیکل کلارک (166) | |||
زیادہ وکٹیں | ورنن فلینڈر (14) | پیٹ کمنز (7) | |||
بہترین کھلاڑی | ورنن فلینڈر (جنوبی افریقہ) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | آسٹریلیا 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | جیک کیلس (145) | مائیکل ہسی (112) | |||
زیادہ وکٹیں | مورنے مورکل (5) ڈیل اسٹین (5) |
زیویئرڈوہرٹی (5) مچل جانسن (5) پیٹ کمنز (5) | |||
بہترین کھلاڑی | مائیکل ہسی (آسٹریلیا) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر | ||||
زیادہ اسکور | جے پی ڈومنی (67) | کیمرون وائٹ (67) | |||
زیادہ وکٹیں | لونوابوٹسوٹسوبے (3) مورنے مورکل (3) |
پیٹ کمنز (5) | |||
بہترین کھلاڑی | رسٹی تھیرون (جنوبی افریقہ) |
دستے
ترمیمٹیسٹ | ایک روزہ بین الاقوامی | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | |||
---|---|---|---|---|---|
جنوبی افریقہ | آسٹریلیا | جنوبی افریقہ | آسٹریلیا | جنوبی افریقہ | آسٹریلیا |
|
|
|
|
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- پیٹ کمنز (آسٹریلیا) ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ترمیمایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- ورنن فلینڈر اور عمران طاہر (جنوبی افریقہ) دونوں نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Future series/tournaments"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-03-31
- ↑ Malcolm Conn (21 اکتوبر 2011ء)۔ "Look out world, here come the Aussies"۔ Herald Sun۔ 2020-06-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-22
- ↑ "Australian ODI records – Youngest players"۔ ESPNcricinfo۔ 2020-06-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-22