آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1985ء
(آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1985ء سے رجوع مکرر)
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف 6میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے 1985ء کے سیزن میں انگلینڈ کا دورہ کیا۔ انگلینڈ نے 2 میچ ڈرا ہونے کے ساتھ سیریز 3-1 سے جیت لی۔ اس لیے انگلینڈ نے ایشز دوبارہ حاصل کر لی۔
آسٹریلیا کی ٹیم
ترمیم- بلے باز - ایلن بارڈر (کپتان)، اینڈریو ہلڈچ (نائب کپتان)، ڈیوڈ بون، گریگ رچی، ڈرک ویلہم، کیپلر ویسلز، گریم ووڈ
- تیز گیند باز - ٹیری ایلڈرمین، جیوف لاسن، کریگ میک ڈرمٹ، راڈ میک کرڈی
- سپنرز - مرے بینیٹ، باب ہالینڈ، گریگ میتھیوز
- وکٹ کیپر - وین بی فلپس، اسٹیو رکسن
- آل راؤنڈر - سائمن او ڈونل
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم13–18 جون 1985ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 16 جون کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
- سائمن او ڈونل (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم27 جون - 2 جولائی 1985ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- 30 جون کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
تیسرا ٹیسٹ
ترمیم11–16 جولائی 1985ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 14 جولائی کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
- آرنی سائیڈ باٹم (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
چوتھا ٹیسٹ
ترمیم1–6 اگست 1985ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- 4 اگست کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
پانچواں ٹیسٹ
ترمیم15–20 اگست 1985ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- 18 اگست کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
- لیس ٹیلر (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
چھٹا ٹیسٹ
ترمیم29 اگست – 2 ستمبر 1985ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
ایک روزہ بین الاقوامی میچز
ترمیمپہلا ایک روزہ
ترمیمدوسرا ایک روزہ
ترمیمتیسرا ایک روزہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Keith Walmsley (2003)۔ Mosts Without in Test Cricket۔ Reading, England: Keith Walmsley۔ صفحہ: 356۔ ISBN 0947540067