ارطغرل غازی (سیزن 1)

ترکی سیزن

ارطغرل غازی (ترکی: Diriliş: Ertuğrul) ترکی زبان کے ایک تاریخی فکشن ارطغرل غازی کا پہلا سیزن ہے۔ اس کی پہلی قسط 10 دسمبر، 2014ء کو نشر ہوا، پہلے سیزن کی مجموعی طور پر 26 اقساط نشر ہوئیں اور 17 جون 2015ء کو 26ویں قسط پر پہلے سیزن کا اختتام ہوا۔ پہلا سیزن ترکی میں ہر بدھ کے دن رات 9 بجے نشر ہوتا رہا۔

ارطغرل غازی
سیزن 1
فائل:Diriliş- Ertuğrul S1.jpg
سیزن 1 کا پوسٹر
اداکار
ملکترکی
ت. اقساط26 (پی ٹی وی پر 76)
نشر
اصل نیٹ ورکٹی آر ٹی1
اولین نشریات10 دسمبر 2014ء
سیزن کی تاریخ
مابعد →

خلاصہ

ترمیم

وسط ایشیا کے سرسبز وسیع میدانوں، خراسان بحیرہ ارال کے آس پاس چنگیز خان نے منگول قبائل کو ایک جھنڈے تلے متحد کیا اس علاقے میں سائبیریا سے ویت نام تک، ہنگری سے بحیرہ جاپان کے ساحل تک ایک عظیم سلطنت قائم کی اور وہاں بسنے والی تمام قوموں پر ظلم و ستم اور ان کا قتل عام کیا، اس ظلم و ستم سے پچنے کے لیے آس پاس کے ترک قبائل اناطولیہ ہجرت کر گئے۔ قائی قبیلہ بھی ترک قبیلوں میں سے ایک تھا جو مشرق سے اناطولیہ آیا تھا۔ قائی قبیلے کے سرار سلیمان شاہ کا بیٹا، ارطغرل، الپس کے ساتھ شکار کے دوران میں حلیمہ سلطان نامی ایک جوان لڑکی، اس کے باپ اور چھوٹے بھائی کو نائٹس ٹیمپلر کی قید سے بچا کر اپنے ساتھ قائی قبیلے لے آتا ہے۔ ارطغرل غازی کو اس لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے۔ عرصے کے بعد معلوم ہوا کہ حلیمہ سلطان کے والد علا الدین کیقباد اول کے بھائی تھے جو سلجوقی سلطنت کے سلطان تھے۔

اداکار اور عملہ

ترمیم

مرکزی کردار

ترمیم

معاون کردار

ترمیم

قسطوں کی فہرست

ترمیم
سیزن میں

تعداد

سیزن میں

تعداد۔

عنوان عنوان

(انگریزی)

ہدایت کار مصنف ناظرین

(کل) (%)

درجہ

(کل)

ناظرین

(اے بی) (%)

درجہ

(اے بی)

اول نشریات
1 1 "Av, Part 1" "شکار، حصہ 1" میتن گونے محمد بوزداغ 5.54 3 8.42 1 دسمبر 10، 2014
2 2 "Av, Part 2" "شکار، حصہ 2" میتن گونے اتيلا انجین 5.82 2 8.13 1 دسمبر 17، 2014
3 3 "Av, Part 3" "شکار، حصہ 3" میتن گونے محمد بوزداغ 5.96 2 9.05 1 دسمبر 24، 2014
4 4 "Hain Olan" "غدار" میتن گونے اتيلا انجین 6،13 2 9.38 1 جنوری 7، 2015
5 5 "Ertuğrul" "ارطغرل" میتن گونے محمد بوزداغ 5.93 2 8.74 1 جنوری 14، 2015
6 6 "Süleyman Şah" "سلیمان شاہ" میتن گونے اتيلا انجین 5.60 7 9.08 1 جنوری 21، 2015
7 7 "İlahi Adalet" "شاعرانہ انصاف" میتن گونے محمد بوزداغ 5.06 5 7.75 1 جنوری 28، 2015
8 8 "Hesap Vakti" "وقت حساب" میتن گونے اتيلا انجین 4.87 8 8.06 1 فروری 4، 2015
9 9 "Büyük Rüya" "بڑا خواب" میتن گونے محمد بوزداغ 5.71 4 9،67 1 فروری 18، 2015
10 10 "Diriliş Vakti" "وقت جلا" میتن گونے اتيلا انجین 5.61 3 8،97 1 فروری 25، 2015
11 11 "Hain Kim?" "غدار کون ہے؟" میتن گونے محمد بوزداغ 6.44 4 8.67 1 مارچ 4، 2015
12 12 "Gönlümüz Kudüs" "ہمارا دل یروشلم ہے" میتن گونے اتيلا انجین 5.72 2 9.35 1 مارچ 11، 2015
13 13 "Bedrin Aslanları" "کموور شیر" میتن گونے محمد بوزداغ 5.28 4 9.09 1 مارچ 18، 2015
14 14 "Gün Birlik Günü" "یوم اتحاد" میتن گونے اتيلا انجین 5.50 3 8.73 1 مارچ 25، 2015
15 15 "Adalet Ordusu" جسٹس آرمی" میتن گونے محمد بوزداغ 5.62 3 9.08 1 اپریل 1، 2015
16 16 "Davamız" "ہمارا دعوی" میتن گونے اتيلا انجین 5.31 3 9.22 1 اپریل 8، 2015
17 17 "Er Meydanı" "چوراہا" میتن گونے محمد بوزداغ 5.30 2 8.77 1 اپریل 15، 2015
18 18 "Diriliş İçin" "برائے جلا" میتن گونے اتيلا انجین 5.98 2 9.88 1 اپریل 22، 2015
19 19 "Beylik Zamanı" "وقت صاحبیت" میتن گونے محمد بوزداغ 5.37 2 9.48 1 اپریل 29، 2015
20 20 "Büyük Oyun" "عظیم کھیل" میتن گونے اتيلا انجین 5.76 2 9.98 1 6 مئی، 2015
21 21 "Zulüm Devam Etmez" "ظلم نہیں رہے گا" میتن گونے محمد بوزداغ 6.02 2 10.05 1 13 مئی، 2015
22 22 "Zafer Günü، Part 1" "جنگوں کے ایام، حصہ 1" میتن گونے اتيلا انجین 6.42 2 9.78 1 20 مئی، 2015
23 23 "Zafer Günü، Part 2" "جنگوں کے ایام، حصہ 2" میتن گونے محمد بوزداغ 5.57 2 10.22 1 27 مئی، 2015
24 24 "Kutlu Fetih" "مبارک فتح" میتن گونے اتيلا انجین 5.21 3 8.42 2 جون 3، 2015
25 25 "Milletin Dirilişi، Part 1" "زندہ قوم، حصہ 1" میتن گونے محمد بوزداغ 4.87 2 8.57 2 جون 10، 2015
26 26 "Milletin Dirilişi، Part 2" زندہ قوم، حصہ 2" میتن گونے اتيلا انجین 4.06 3 7.10 1 جون 17، 2015

حوالہ جات

ترمیم