الاربعین فی الاعمال السیئۃ وعلاجھا الجزء الثانی
الاربعین فی الاعمال السیئۃ وعلاجھا الجزء الثانی ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی کی الاربعین سلسلہ کی برے اعمال اور ان کا علاج (حصہ دوم) کے عنوان سے اردو تصنیف ہے۔
مصنف | ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی |
---|---|
اصل عنوان | برے اعمال اور ان کا علاج (حصہ دوم) |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
سلسلہ | الاربعین |
موضوع | تصوف |
صنف | اعمال سیئہ کا علاج |
اشاعت | مکتبہ خانقاہ و جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم، ترنول، اسلام آباد |
تاریخ اشاعت | اکتوبر 2022ء |
تفصیل
ترمیمڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی نے’’ الاربعین فی الاعمال السیئۃ وعلاجھا‘‘ میں سالکین متوسلین و محبین کی رہنمائی کے لیے برے اعمال اور ان کے علاج کے متعلق احادیث مبارکہ کے ساتھ ساتھ اعمال سیئہ سے متعلقہ موضوعات قرآن و حدیث اور فقہ کے مستند حوالہ جات کے ساتھ جدید طرز تحریرمیں کتابی صورت میں شائع کیا۔ آپ نے اپنی اس کتاب میں اعمال سیئہ اوران کے علاج سے متعلقہ اکثراہم مسائل بہت تفصیل سے بیان کیے الغرض یہ پوری کتاب اعمال سیئہ کے متعلق اُمور کو سمجھنے میں نہایت رہنما کتاب ہے۔
عنوانات
ترمیمچند عنوانات مندرجہ ذیل ہیں
- کھیل اور ورزش کے متعلق اسلام کے احکامات
- لہو و لعب کی وجوہات اثرات علاج
- مکر و فریب کا حکم وجوہات اثرات اور علاج
- انفاق اور اسراف میں فرق
- اسراف کا حکم وجوہات اور اثرات
- مایوسی کا حکم وجوہات اثرات اور علاج
- تجسس کی وجوہات اثرات اور علاج
- کسب حرام کی مختلف صورتیں
- دل سے ماننے اور دل کے ماننے میں فرق
- دل سے ماننے اور دل کے ماننے تک کا سفر
- رسول اللہ کی نسبت معیت اور توجہ کے صحابہ پر اثرات
- مرشدین کاملین کی نسبت اور صحبت
- صحبت مرشد کامل میں ذکر الہی کا حصول
- تزکیہ و تصفیہ کا اسلوب
کتاب کے مشتملات
ترمیماس کتاب میں برے اعمال کے بڑے بڑے موضوعات پر مفصل اور مدلل گفتگو کی گئی ہے یہ تقریباً 132 صفحات پر مشتمل ہے اور 2022ء میں طبع ہوئی[1]
دیگر تصنیفات
ترمیمآپ کی تصنیفات میں الاربعین کے عنوان سے ایک سلسلہ جاری ہے جس میں مندرجہ ذیل کتابیں زیور طبع سے آراستہ ہو کر عوام بالخصوص سالکین سلسلہ سیفیہ میںمقبول ہیں
- الاربعین فی صفة صلاۃ النبی ﷺ
- الاربعین فی ختم النبوۃبمحمد ﷺ
- دن کا معمول بمطابق فرمان رسول ﷺ
- الاربعین فی التوبۃ والاستغفار
- الاربعين في الوجدوالحال
- الاربعین فی اسلوب الادب للوالدین
- الاربعین فی معرفةالنفس و تزکیتھا
- الاربعین فی احکام الصلوۃ
- الاربعین فی الصوم
- الاربعین فی الاعتکاف
- الاربعین فی احکام الصلوۃ بالجماعة
- الاربعین فی احتیاج المرشدالکامل لحصول الاخلاص فی الطاعة
- الاربعین فی آفات اللسان وعلاجھا
- الاربعین فی الاحکام اللباس والحجاب
- الاربعین فی فضل الذکر والتقرب الی اللہ تعالیٰ
- الاربعین فی امراض الطبیعةوالوقایة منھا
- الاربعین فی امراض الباطنةوعلاجھا
- الاربعین فی المعاصی واجتنابھا
- الاربعین فی الاعمال السیئةو تجتنبھا
- الاربعین فی الاعمال السیئۃ وعلاجھا الجزء الاول
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الاربعین فی الاعمال السیئۃ وعلاجھا الجزء الثانی، ڈاکٹر محمد سرفراز محمدی سیفی، مکتبہ خانقاہ و جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم، ترنول، اسلام آباد