ایشیا کپ 2018ء - فائنل

ایشیا کپ 2018 کا حتمی مقابلہ

ایشیا کپ 2018ء - فائنل ایک کرکٹ میچ ہے جو 28 ستمبر، 2018ء کو بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان میں دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی میں کھیلا گیا۔ یہ میچ ایشیا کپ 2018ء کا حتمی میچ تھا۔[1] ایشیا کپ 2018ء ایک روزہ بین الاقوامی (او ڈی آئی) کرکٹ کا طے شدہ ٹورنامنٹ تھا جو 15 ستمبر کو شروع ہوا اور 28 ستمبر 2018ء تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا گیا۔[2][3] یہ ایشیا کپ کا 14واں ایڈیشن تھا اور تیسری بار متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوا، اس سے قبل 1984ء اور 1995ء کے ٹورنامنٹ یہاں منعقد ہوئے۔ بھارت اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب رہی اور فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست دی۔[4]

2018ء ایشیا کپ فائلل
موقعایشیا کپ 2018ء
بنگلہ دیش بھارت
بنگلادیش کا پرچم بھارت کا پرچم
222 223/7
48.3 اوور 50 اوور
بھارت تین ووکٹوں سے جیت گیا
تاریخ28 ستمبر، 2018ء
میداندبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائرجنوبی افریقا کا پرچم ماریس ایراسمساور سری لنکا کا پرچم روچیرا پالیا گروگے
2016ء
2020ء ←

فائنل تک رسائی

ترمیم
  بھارت   بنگلادیش
مخالف نتیجہ گروپ مرحلہ مخالف نتیجہ
  ہانگ کانگ فاتح میچ 1   سری لنکا فاتح
  پاکستان فاتح میچ 2   افغانستان ہارا
گروپ اے پوائنٹس ٹیبل
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ نوٹس
  بھارت (کوالیفائی) 2 2 0 0 0 4 1.474+ سپر فور کے لیے کوالیفائی کر لیا
  پاکستان (کوالیفائی) 2 1 1 0 0 2 0.284+
  ہانگ کانگ 2 0 2 0 0 0 1.748-
آخری درجے گروپ بی پوائنٹس ٹیبل
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ نوٹس
  افغانستان (کوالیفائی) 2 2 0 0 0 4 2.270+ سپر فور کے لیے کوالیفائی کر لیا
  بنگلادیش (کوالیفائی) 2 1 1 0 0 2 0.010+
  سری لنکا 2 0 2 0 0 0 2.280-
مخالف نتیجہ سپر فور مرحلہ مخالف نتیجہ
  بنگلادیش فاتح میچ 1   بھارت ہارا
  پاکستان فاتح میچ 2   افغانستان فاتح
  افغانستان برابر میچ 3   پاکستان فاتح
سپر فور پوائنٹس ٹیبل
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ نوٹس
  بھارت (کوالیفائی) 3 2 0 1 0 5 0.863+ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
  بنگلادیش (کوالیفائی) 3 2 1 0 0 2 0.156-
  پاکستان 3 1 2 0 0 2 0.599-
  افغانستان 3 0 2 1 0 1 0.044-

مقام

ترمیم
متحدہ عرب امارات
دبئی
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم
متناسقات: 25°2′48″N 55°13′8″E / 25.04667°N 55.21889°E / 25.04667; 55.21889
گنجائش: 25,000
 
وقت ع م و 4+ کے مطابق

میچ کے امپائر

ترمیم

میچ کا خلاصہ

ترمیم
28 ستمبر، 2018ء
15:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
  بنگلادیش
222 (48.3 اوورز)
ب
  بھارت
223/7 (50 اوور)
لٹن داس
121 (117)
کلدیپ یادیو
3/45 (10 اوورز)
روہت شرما
48 (55)
روبیل حسین
2/26 (10 اوورز)
بھارت نے تین وکٹوں سے جیت لیا
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقا) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: لٹن داس (بنگلہ دیش)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا۔
  • لٹن داس (بنگلہ دیش) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی سینچری اسکور کی[5]

اسکور کارڈ

ترمیم
پہلی اننگز
بنگلہ دیش بیٹنگ[6]
کھلاڑی سٹیٹس سکور گیندیں چوکے چھکے سٹرائیک ریٹ
لٹن داس st Dhoni بولڈ یادو 121 117 12 2 103.41
مہدی حسن c رائیڈو بولڈ Jadhav 32 59 3 0 54.23
امر القیس lbw بولڈ چہل 2 12 0 0 16.66
مشفق الرحیم c بمراہ بولڈ Jadhav 5 9 1 0 55.55
محمد متھن رن آؤٹ (Jadeja/ Yadav) 2 4 0 0 50.00
محمود اللہ c Bumrah بولڈ Yadav 4 16 0 0 25.00
سومیہ سرکار رن آؤٹ (Rayudu) 33 45 1 1 73.33
مشرفی مرتضی st Dhoni بولڈ Yadav 7 9 0 1 77.77
نظم الاسلام رن آؤٹt (sub Pandey) 7 13 0 0 53.84
مصتفیض الرحمان not out 2 5 0 0 40.00
روبیل حسین بولڈ Bumrah 0 2 0 0 0.00
Total 48.3 overs 222 291 17 4 4.58(run rate)

وکٹوں کا گرنا: 1-120 (مہدی، 20.5 اوورز)، 2-128 (کیس، 23.5 اوورز)، 3-137 (رحیم، 26.5 اوورز)، 4-139 (متھون، 28 اوورز)، 5-151 (محمود اللہ، 32.2 اوورز) (داس، 41 اوورز)، 7-196 (مرتضی، 42.5 اوورس)، 8-213 (نزمل، 46.4 اوورز)، 9-222 (سرکار 48.1 اوورس)، 10-222 (روبل 48.3 اورز)

India bowling[6]
گیند باز اوور میڈن رنز وکٹیں اکانومی
Bhuvneshwar Kumar 7 0 33 0 4.71
Jasprit Bumrah 8.3 0 39 1 4.58
Yuzvendra Chahal 8 1 31 1 3.87
Kuldeep Yadav 10 0 45 3 4.50
Ravindra Jadeja 6 0 31 0 5.16
Kedar Jadhav 9 0 41 2 4.55
2nd innings
India batting[6]
کھلاڑی سٹیٹس سکور گیندیں چوکے چھکے سٹرائیک ریٹ
Rohit Sharma c Nazmul b Rubel 48 55 3 3 87.27
Shikhar Dhawan c Sarkar b Nazmul 15 14 3 0 107.14
Ambati Rayudu c Rahim b Mortaza 2 7 0 0 28.57
Dinesh Karthik lbw b Mahmudullah 37 61 1 1 60.65
MS Dhoni c Rahim b Mustafizur 36 67 3 0 53.73
Kedar Jadhav not out 23 27 1 1 88.88
Ravindra Jadeja c Rahim b Rubel 23 33 1 0 69.69
Bhuvneshwar Kumar c Rahim b Mustafizur 21 31 1 1 67.74
Kuldeep Yadav not out 5 5 0 0 100.00
Jasprit Bumrah Did not bat
Yuzvendra Chahal Did not bat
Total 50 overs 223 300 13 6 4.46 (Run Rate)

وکٹوں کا گرنا:'' 1-35 (دھون، 4.4 اوورز)، 2-46 (رائیڈو، 7.3 اوورز)، 3-83 (شرما، 16.4 اوورز)، 4-137 (کارتک، 30.4 اوورز) 5-160 (دھونی، 36.1 اوورز)، 6-212 (جڈیجہ، 47.2 اوورز)، 7-214 (کمار، 48.1 اوورز)

Bangladesh bowling[6]
گیند باز اوور میڈن رنز وکٹیں اکانومی
Mehedi Hasan 4 0 27 0 6.75
Mustafizur Rahman 10 0 38 2 3.80
Nazmul Islam 10 0 56 1 5.60
Mashrafe Mortaza 10 0 35 1 3.50
Rubel Hossain 10 2 26 2 2.60
Mahmudullah 6 0 33 1 5.50

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2018 Asia Cup Final Match at Dubai"۔ ICC Cricket۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2018 
  2. "2018 Asia Cup moved from India to UAE"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2018 
  3. ایشیا کرکٹ کپ بھی امارات منتقل - BBC News اردو
  4. "India to host Asia Cup 2018 in UAE"۔ International Cricket Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2018 
  5. "Asia Cup 2018 final: Liton Das slams maiden ODI hundred"۔ The Indian Express۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  6. ^ ا ب پ ت

بیرونی روابط

ترمیم