ایشین کرکٹ کونسل خواتین ٹوئنٹی20 ایمرجنگ ٹیمزایشیا کپ 2023ء

ایشین کرکٹ کونسل خواتین ٹوئنٹی20 ایمرجنگ ٹیمزایشیا کپ 2023ء اے سی سی ویمنز ٹی 20 ایمرجنگ ٹیم ایشیا کپ کا افتتاحی ایڈیشن ہے جو جون 2023ء میں ہانگ کانگ میں کھیلا جا رہا ہے، [1] تمام میچز کوولون کے مشن روڈ گراؤنڈ میں منعقد کیے گئے ہیں۔ [2] ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں ون ڈے اسٹیٹس والی چار ممالک کی اے ٹیمیں اور اگلی چار ٹاپ ایسوسی ایٹ ٹیمیں شامل ہیں۔ [3] ٹورنامنٹ کا انعقاد ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے کیا ہے۔ [4] [5] [6]

ایشین کرکٹ کونسل خواتین ٹوئنٹی20 ایمرجنگ ٹیمزایشیا کپ 2023ء
تاریخ12 – 21 جون 2023ء
منتظمایشین کرکٹ کونسل
کرکٹ طرز20 اوور, ٹوئنٹی20آئی
ٹورنامنٹ طرزگروپ راؤنڈ رابن اور ناک آؤٹ
میزبان ہانگ کانگ
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے15

حصہ لینے والی ٹیمیں

ترمیم

ٹورنامنٹ میں درج ذیل 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ تھائی لینڈ اے نے ویزے کے مسائل کی وجہ سے ٹورنامنٹ شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے ہی دستبرداری اختیار کر لی اور اس کی جگہ نیپال نے لے لی۔ [7]

شریک دستے

ترمیم
  بنگلہ دیش اے[8]   ہانگ کانگ[9]   انڈیا اے[10]   ملائیشیا[11]
    نیپال[12]   پاکستان اے[13]   سری لنکا اے[14]   متحدہ عرب امارات[15]

گروپ اسٹیج

ترمیم

گروپ اے

ترمیم

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   انڈیا اے 3 1 0 2 4 5.425
2   پاکستان اے 3 1 0 2 4 0.450
3     نیپال 3 0 1 2 2 −0.450
4   ہانگ کانگ 3 0 1 2 2 −5.425
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[16]

 ناک آؤٹ مرحلہ

مقابلوں کی تفصیل

ترمیم
13 جون 2023ء
09:00
سکور کارڈ
پاکستان اے  
87 (19.2 اوورز)
ب
    نیپال
78/6 (20 اوورز)
شوال ذو الفقار 28 (36)
اندوبرما 3/6 (3 اوورز)
کبیتا کنور 20 (32)
سیدہ عروب شاہ 2/16 (4 اوورز)
پاکستان اے 9 رنز سے جیت گئی۔
مشن روڈ گراؤنڈ, کولون
امپائر: نارائنن جانانی (بھارت) اور ہیمانگی یرزل (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: کبیتا کنور (نیپال)
  • نیپال نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

13 جون 2023ء
13:30
سکور کارڈ
ہانگ کانگ  
34 (14 اوورز)
ب
  انڈیا اے
38/1 (5.2 اوورز)
ماریکو ہل 14 (19)
شریانکا پاٹل 5/2 (3 اوورز)
گونگدی ترشا 19 (13)
بیٹی چن 1/15 (2 اوورز)
انڈیا اے 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ, کولون
امپائر: عافیہ امین (پاکستان) اور نور حجرہ (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: شریانکا پاٹل (انڈیا اے)
  • انڈیا اے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

15 جون 2023ء
09:00
سکور کارڈ
ب
میچ ختم کر دیا گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ, کولون
امپائر: نارائنن جانانی (بھارت) اور ورندا راٹھی (بھارت)
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

15 جون 2023ء
13:30
سکور کارڈ
ب
    نیپال
میچ ختم کر دیا گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ, کولون
امپائر: حمیرا فرح (پاکستان) اور سلیمہ امتیاز (پاکستان)
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

17 جون 2023ء
09:00
سکور کارڈ
ب
    نیپال
میچ ختم کر دیا گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ, کولون
امپائر: حمیرا فرح (پاکستان) اور ورندا راٹھی (انڈیا)
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

17 جون 2023ء
13:30
سکور کارڈ
ب
میچ ختم کر دیا گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ, کولون
امپائر: ڈیڈونو سلوا (سری لنکا) اور ہیمنگی یرزل (متحدہ عرب امارات)
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

گروپ بی

ترمیم

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   بنگلہ دیش اے 3 1 0 2 4 4.850
2   سری لنکا اے 3 1 0 2 4 0.090
3   متحدہ عرب امارات 3 1 1 1 3 0.000
4   ملائیشیا 3 0 2 1 1 −3.969
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[16]

  ناک آؤٹ مرحلہ

مقابلوں کی تفصیل

ترمیم
12 جون 2023ء
09:00
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
95 (19.3 اوورز)
ب
  سری لنکا اے
96/7 (19.5 اوورز)
وشمی گونارتنے 21 (32)
ایشا اوزا 2/10 (4 اوورز)
سری لنکا اے 3 وکٹوں سے جیت گئی۔
مشن روڈ گراؤنڈ, کولون
امپائر: نور ہجرہ (ملائیشیا) اور نارائنن جانانی (بھارت)
بہترین کھلاڑی: مدوشیکا میتھانندا (سری لنکا اے)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

12 جون 2023ء
13:30
سکور کارڈ
بنگلہ دیش اے  
148/6 (20 اوورز)
ب
  ملائیشیا
51/8 (20 اوورز)
مرشدہ خاتون 57* (44)
عائشہ الیسا 2/20 (4 اوورز)
بنگلہ دیش اے 97 رنز سے جیت گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ, کولون
امپائر: سلیمہ امتیاز (پاکستان) اور گایتری وینوگوپالن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: مرشدہ خاتون (بنگلہ دیش اے)
  • بنگلہ دیش اے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

14 جون 2023ء
09:00
سکور کارڈ
ب
میچ ختم کر دیا گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ، کولون
امپائر: عافیہ امین (پاکستان) اور گایتری وینوگوپالن (بھارت)
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

14 جون 2023ء
13:30
سکور کارڈ
ملائیشیا  
34/6 (5 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
35/5 (4.5 اوورز)
متحدہ عرب امارات 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ، کولون
امپائر: نیمالی پریرا (سری لنکا) اور ڈیڈونو سلوا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: ویشناو مہیش (متحدہ عرب امارات)
  • متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث میچ کو 5 اوورز فی سائیڈ تک کم کر دیا گیا۔

16 جون 2023ء
09:00
سکور کارڈ
ب
میچ ختم کر دیا گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ، کولون
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

16 جون 2023ء
13:30
سکور کارڈ
ب
میچ ختم کر دیا گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ، کولون
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

ناک آؤٹ مرحلہ

ترمیم
سیمی فائنل فائنل
      
A1   انڈیا اے
B2   سری لنکا اے
A1   انڈیا اے 127/7 (20)
B1   بنگلہ دیش اے 96 (19.2)
B1   بنگلہ دیش اے
A2   پاکستان اے


سیمی فائنلز مقابلے

ترمیم

پہلا سیمی فائنل

ترمیم
19–20 جون 2023ء
09:00
سکور کارڈ
ب
میچ ختم کر دیا گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ, کولون
امپائر: سلیمہ امتیاز (پاکستان) اور ہیمانگی یرزل (متحدہ عرب امارات)
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کے باعث مقررہ تاریخ پر کوئی کھیل ممکن نہ ہو سکا۔ ریزرو ڈے استعمال کیا گیا۔
  • بارش کے باعث ریزرو میں کوئی کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
  • انڈیا اے نے گروپ مرحلے کی سٹینڈنگ میں اونچے مقام کی بنیاد پر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

دوسرا سیمی فائنل

ترمیم
19–20 جون 2023ء
13:30
سکور کارڈ
بنگلہ دیش اے  
59/7 (9 اوورز)
ب
  پاکستان اے
53/4 (9 اوورز)
ناہیدہ اختر 21 (16)
فاطمہ ثناء 3/10 (2 اوورز)
ایمن فاطمہ 18 (15)
رابعہ خان 2/13 (2 اوورز)
بنگلہ دیش اے 6 رنز سے جیت گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ, کولون
امپائر: نیمالی پریرا (سری لنکا) اور گایتری وینوگوپالن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ناہیدہ اختر (بنگلہ دیش اے)
  • بنگلہ دیش اے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث مقررہ تاریخ پر کوئی کھیل ممکن نہ ہو سکا۔ ریزرو ڈے استعمال کیا گیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ کو 9 اوورز فی سائیڈ تک کم کر دیا گیا۔

فائنل میچ

ترمیم
21 جون 2023ء
11:30
سکور کارڈ
انڈیا اے  
127/7 (20 اوورز)
ب
  بنگلہ دیش اے
96 (19.2 اوورز)
دنیش ورندا 36 (29)
ناہیدہ اختر 2/13 (4 اوورز)
انڈیا اے 31 رنز سے جیت گیا۔
مشن روڈ گراؤنڈ، کولون
امپائر: نیمالی پریرا (سری لنکا) اور ہیمانگی یرزل (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: کانیکا آہوجا (انڈیا اے)
  • انڈیا اے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ACC Women's Emerging Asia Cup 2023 will take place next month in Hong Kong"۔ SportzPoint۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2023 
  2. "Hong Kong to host the Asian Cricket Council Women's T20 Emerging Teams Asia Cup in June 2023 HK Cricket"۔ Hong Kong Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2023 
  3. "Hong Kong to host the Asian Cricket Council Women's T20 Emerging Teams Asia Cup in June 2023"۔ Asian Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2023 
  4. "Asian Cricket Council announces new pathway structure and calendar for 2023 & 2024"۔ Asian Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2022 
  5. "ACC unveils 2023-24 cricket calendar; India, Pakistan in the same group for Asia Cup 2023"۔ Cricket Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2023 
  6. "আয়োজক ঠিক না করেই চূড়ান্ত এশিয়া কাপের সূচি" [Asia Cup schedule finalized without deciding host]۔ risingbd.com (بزبان البنغالية)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2023 
  7. "Nepal to compete in ACC Women's Emerging Asia Cup after Thailand's withdrawal"۔ Cricnepal۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2023 
  8. "Bangladesh Emerging Women's Team announced"۔ Bangladesh Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2023 
  9. "Hong Kong Squad Announcement for ACC Women's Emerging Teams Asia Cup 2023"۔ Hong Kong Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2023 
  10. "BCCI announces India 'A' (Emerging) squad for ACC Emerging Women's Asia Cup 2023"۔ Board of Control for Cricket in India۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2023 
  11. "🏏 ACC Emerging Teams Asia Cup 2023 Malaysia Women's Squad"۔ Malaysian Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2023 – Facebook سے 
  12. @ (9 June 2023)۔ "🎉🌟 Congrats to the incredible women of Nepal's squad for the Women's Emerging Teams Asia Cup 2023! 🇳🇵🏏 Sending our warmest wishes for a successful tournament. Shine bright and make your country proud! 💪🙌" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے 
  13. "Fatima Sana to captain Pakistan in emerging women's T20 Asia Cup"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2023 
  14. "Women's Emerging Teams Asia Cup 2023 | Sri Lanka Squad"۔ Sri Lanka Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2023 
  15. "UAE women's squad for ACC Emerging Asia Cup announced"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2023 
  16. ^ ا ب "Asian Cricket Council Women's Emerging Teams Cup 2023"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2023