طاہرہ کی تصویر

قرۃ العین طاہرہ مشہور فارسی شاعرہ اور بہائی مذہب کی مبلغہ تھیں۔ کلاسیکی فارسی شاعرات میں ان کا نام سب سے بلند مرتبہ رکھتا ہے۔ 1823ء میں ایران کے قدیم شہر قزوین میں پیدا ہوئیں۔ ان کا اصل نام زرین تاج تھا۔ وہ ایران کے عظیم شیعہ آیت اللہ ملا برغانی کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام آمنہ خانم قزوینی تھا۔ شہر میں دینی مسائل پوچھنے کے لیے آنے والی خواتین سے انہوں نے علی محمد باب کے خروج اور تعلیمات کا سنا جس نے حال ہی میں مہدویت کا دعویٰ کیا تھا۔ طاہرہ ان کی تعلیمات سے متاثر ہوئیں اور باب سے خفیہ خط و کتابت شروع کر دی۔ وہ علی محمد باب پر ایمان لانے والے پہلے 18 لوگوں (جو بابی تاریخ میں “حروف حی“ کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں)، میں سے واحد خاتون مبلغہ تھیں۔ سیّد کاظم رشتی نے انہیں “قرۃ العین“ کا لقب دیا اور بہاء اللہ نے انہیں “طاہرہ“ کا لقب دیا۔1850ء میں، دین میں فتنہ پھیلانے کے الزام میں بادشاہ ناصر الدین قاچار نے انہیں سزائے موت دلوا دی۔

استعمال

ترمیم

وضع کاری ڈیزائن وضع کاری پر موجود ہے۔

  1. Add a new Selected Hindu to the next available subpage.
  2. Update "max=" to new total for its {{Random portal component}} on the main page.

منتخب بہائیوں کی فہرست

ترمیم

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/1

مارٹا روٹ ایک امریکی خاتون تھی جس نے بہائی مذہب کی اشاعت کے لیے بڑا کام کیا۔ یہ اوہائیو کے شہر میں 10 اگست 1872ء میں پیدا ہوئی۔ شکاگو میں تعلیم حاصل کی صحافت کو بطور پیشہ اختیار کیا۔ 1912ء میں بہائیت سے متاثر ہوکر اس کے اندر داخل ہوئی۔ مس مارٹا نے ساری زندگی شادی نہیں کی وہ عباس آفندی کے ساتھ پوری دنیا بہائی مذہب کی تبلیغ کے لیے سفر کرتی رہی۔ امریکا، یورپ، برصغیر ہند غرض کہ ہر ملک میں عباس آفندی کے ساتھ اپنے مذہب کی تبلیغ کے لیے پھرتی رہی۔ مس مارٹا 28 ستمبر 1939ء میں فوت ہوئی۔

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/2

قرۃ العین طاہرہ مشہور فارسی شاعرہ اور بہائی مذہب کی مبلغہ تھیں۔ کلاسیکی فارسی شاعرات میں ان کا نام سب سے بلند مرتبہ رکھتا ہے۔ 1823ء میں ایران کے قدیم شہر قزوین میں پیدا ہوئیں۔ ان کا اصل نام زرین تاج تھا۔ وہ ایران کے عظیم شیعہ آیت اللہ ملا برغانی کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام آمنہ خانم قزوینی تھا۔ شہر میں دینی مسائل پوچھنے کے لیے آنے والی خواتین سے انہوں نے علی محمد باب کے خروج اور تعلیمات کا سنا جس نے حال ہی میں مہدویت کا دعویٰ کیا تھا۔ طاہرہ ان کی تعلیمات سے متاثر ہوئیں اور باب سے خفیہ خط و کتابت شروع کر دی۔ وہ علی محمد باب پر ایمان لانے والے پہلے 18 لوگوں (جو بابی تاریخ میں “حروف حی“ کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں)، میں سے واحد خاتون مبلغہ تھیں۔ سیّد کاظم رشتی نے انہیں “قرۃ العین“ کا لقب دیا اور بہاء اللہ نے انہیں “طاہرہ“ کا لقب دیا۔1850ء میں، دین میں فتنہ پھیلانے کے الزام میں بادشاہ ناصر الدین قاچار نے انہیں سزائے موت دلوا دی۔

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/3

عبد البہاء یا عباس آفندی 23 مارچ 1844ء میں بمطابق 1260ھ کو تہران میں اس دن پیدا ہوئے جس دن باب شیرازی نے اپنی نبوت کا اعلان کیا۔ اُنہوں نے اپنے والد بہاء اللہ کی تعلیمات میں بہت اضافے کیے اور اُسے قدیم و جدید کا مرقع بنا کر پیش کیا تاکہ بہائیت کی تبلیغ میں آسانی ہوسکے۔ یہ کہا جاتا ہے کہ دراصل بہائیت کو مستحکم کرنے والے یہی شخص تھے کیونکہ انہوں نے بڑی محنت اور عرق ریزی سے اپنے والد کے عقائد کو پیش کیا اور عبد البہاء کے بارے میں مرزا محمد علی خان مہدی کہتا ہے ”میرا یہ یقین ہے کہ اگر عباس نہ ہوتا تو بہائیت کا وجود ہی نہ ہوتا“ یہ بچپن میں کافی مشکلات میں گھرے رہے جبکہ ان کے والد اسیر تھے اور پھر جلاوطن کیے گئے تو یہ اپنے والد کے ساتھ ساتھ رہے۔۔۔۔

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/4

ابراہیم جورج خیر اللہ امریکا میں بہائیت کے پہلے مبلغ تھے۔ یہ 11 نومبر 1849ء کو کوہ لبنان میں ایک گاؤں کے مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے اور بیروت کے امریکی کالج سے تعلیم حاصل کر کے مصر چلے گئے جہاں انہوں نے بہائی مذہب قبول کر کے امریکا کو اپنا مرکز بنالیا۔ 1894ء میں ابراہیم نے شکاگو میں بہائی مرکز قائم کیا جو آج بہائیوں کا دنیا میں سب سے بڑا مرکز ہے۔ اس کے قیام میں ابراہیم کی انگریز بیوی کی کوششوں کو بھی بڑا دخل تھا۔ اِس وقت پوری دنیا میں شکاگو سے بہائیت کے لٹریچر کی اشاعت زور و شور سے جاری ہے۔

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/5 باب:بہائیت/منتخب شخصیت/5

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/6 باب:بہائیت/منتخب شخصیت/6

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/7 باب:بہائیت/منتخب شخصیت/7

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/8 باب:بہائیت/منتخب شخصیت/8

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/9 باب:بہائیت/منتخب شخصیت/9

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/10 باب:بہائیت/منتخب شخصیت/10

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/11 باب:بہائیت/منتخب شخصیت/11

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/12 باب:بہائیت/منتخب شخصیت/12

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/13 باب:بہائیت/منتخب شخصیت/13

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/14 باب:بہائیت/منتخب شخصیت/14

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/15 باب:بہائیت/منتخب شخصیت/15

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/16 باب:بہائیت/منتخب شخصیت/16

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/17 باب:بہائیت/منتخب شخصیت/17

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/18 باب:بہائیت/منتخب شخصیت/18

باب:ہندومت/منتخب شخصیت/19 باب:بہائیت/منتخب شخصیت/19

باب:بہائیت/منتخب شخصیت/20 باب:بہائیت/منتخب شخصیت/20

نامزدگیاں

ترمیم

موجودہ نامزدگیاں

ترمیم

اگلی "منتخب شخصیت" کو منتخب کیجیے: