بزدل (فلم)
بُزدل (انگریزی: Buz-Dil) اردو زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 2 مئی، 1969ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر خواتین کی خدمت میں نہایت صاف ستھری اور پاکیزہ گھریلو فلم کی تکمیل کی گئی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں (اوسط) ثابت ہوئی تھی یہ فلم پاکستان کے مین تھیٹر اوڈین سنیما 18 ہفتے تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر ثقلین رضوی تھے۔ کہانی سکندر حیات نے لکھی تھی اور موسیقی خلیل احمد نے بنائی تھی۔ فلم میں دیبا نے (ثریا) کا بطور کردار نبھایا ہے، جب کہ دیگر اداکاروں میں حبیب، اعجاز، صابرہ سلطانہ اور طالش نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔ ہر گھر کے ہر فرد کے لیے بالخصوص خواتین کے لیے قابل دید تصویر دو ننھے معصوم بچوں کی دل دہلادینے والی داستان جو ہر ماں کے دل کو تڑپا دے گئی۔ آپ کا شکر گزار محمد عاشق علی حجرہ شاہ مقیم سے۔
بُزدل (Buzdil) | |
---|---|
ہدایت کار | ثقلین رضوی |
پروڈیوسر | عبدالباقی حبیب |
تحریر | سکندر حیات |
منظر نویس | قمر اجنالوی |
ماخوذ از | نفسیاتی کمزوریوں کی سچی داستان |
ستارے | |
موسیقی | خلیل احمد تصدق حسین |
سنیماگرافی | نعیم رضوی |
ایڈیٹر | عاشق علی حجرہ شاہ مقیم |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈ کاسٹنگ کمپنی (اسلام آباد) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 137 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
٭باپ کے ہوتے ہوئے بھی وہ یتیم تھی
٭شوہر کے ہوتے ہوئے بھی وہ بیوہ تھی
٭اولاد کے ہوتے ہوئے بھی بے اولاد تھی
ساؤنڈ ٹریک
ترمیمفلم کی موسیقی خلیل احمد اور تصدق حسین نے ترتیب دی۔ فلم کے نغمات فیاض ہاشمی نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم تبسم انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نسیم بیگم، آئرین پروین، رونا لیلیٰ، مسرت، مہدی حسن، احمد رشدی اور مجیب عالم نے گیت گائے۔
نمبر. | عنوان | پردہ پش گلوکاراں | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "واہ ری قسمت تیری دوہائی کھیل عجب تقدیر نے کھیلا" | مجیب عالم | 4:19 |
2. | "غیر بن کے نہ ملیں ہم تمھیں اپنا کر لیں" | مہدی حسن | 2:31 |
3. | "لے ہیں تمھارے لیے اک نذارنہ" | نسیم بیگم | 5:02 |
4. | "ہو ہو پھولے بھلے مینا کے گنجن ڈالی" | رونا لیلیٰ | 4:08 |
5. | "الف سے ابو الف سے امّی اک پیارا اک پیاری" | احمد رشدی، آئرین پروین | 5:05 |
6. | "اللہ میاں ہم کو ہماری امّی سے میلا دے" | آئرین پروین، مسرت | 4:44 |
کل طوالت: | 25:24 |
بیرونی روابط
ترمیم- بزدل آئی ایم ڈی بی پر
- بزدل ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- بزدل ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- بزدل ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |