بھارتی ریاستوں کی فہرست بلحاظ شرح بارآوری

یہ بھارتی ریاستوں کی فہرست بلحاظ شرح بارآوری (Indian states ranking by fertility rate) ہے۔ یہ فی عورت پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد کی درجہ بندی ہے۔

درجہ ریاست شرح بارآوری 2012 شرح بارآوری 2010 تبدیلی(10-12) شرح بارآوری 2004 تبدیلی(04-12) موازنہ ملک/علاقہ
1 پنجاب 1.7 1.8 -0.1 2.2 -0.5 ڈنمارک
1 ہماچل پردیش 1.7 1.8 -0.1 2.1 -0.4 ڈنمارک
1 تمل ناڈو 1.7 1.7 0.0 1.8 -0.1 ڈنمارک
1 مغربی بنگال 1.7 1.8 -0.1 2.2 -0.5 ڈنمارک
5 کیرلا 1.8 1.8 0.0 1.7 +0.1 نیدرلینڈز
5 آندھرا پردیش 1.8 1.8 0.0 2.1 -0.3 نیدرلینڈز
5 دلی 1.8 1.9 -0.1 2.3 -0.5 نیدرلینڈز
5 مہاراشٹر 1.8 1.9 -0.1 2.2 -0.4 نیدرلینڈز
9 کرناٹک 1.9 2.0 -0.1 2.3 -0.4 برطانیہ
9 جموں و کشمیر 1.9 2.0 -0.1 2.4 -0.5 برطانیہ
11 اڑیسہ 2.1 2.3 -0.2 2.6 -0.5 ترکی
12 ہریانہ 2.3 2.3 0.0 3.0 -0.7 جنوبی افریقا
12 گجرات (بھارت) 2.3 2.5 -0.2 2.8 -0.5 جنوبی افریقا
14 آسام 2.4 2.5 -0.1 2.9 -0.5 متحدہ عرب امارات
- بھارت 2.4 2.5 -0.1 2.9 -0.5
15 چھتیس گڑھ 2.7 2.8 -0.1 3.3 -0.6 اسرائیل
16 جھاڑکھنڈ 2.8 3.0 -0.2 3.5 -0.7 الجزائر
17 راجستھان 2.9 3.1 -0.2 3.7 -0.8 مصر
17 مدھیہ پردیش 2.9 3.2 -0.3 3.7 -0.8 مصر
19 اتر پردیش 3.3 3.5 -0.2 4.4 -1.1 اردن
20 بہار (بھارت) 3.5 3.7 -0.2 4.3 -0.8 عراق

حوالہ جات

ترمیم