بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 1992-93ء
بھارتی کرکٹ ٹیم نے 29 اکتوبر 1992ء سے 6 جنوری 1993ء تک 4 ٹیسٹ اور 7 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کیا۔ جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی۔جنوبی افریقہ نے ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 5-2 سے جیت لی۔
بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 1992-93ء | |||||
جنوبی افریقہ | بھارت | ||||
تاریخ | 29 اکتوبر 1992ء – 6 جنوری 1993ء | ||||
کپتان | کیپلر ویسلز | محمد اظہر الدین | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | جنوبی افریقہ 4 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | کیپلر ویسلز (295) | کپیل دیو (202) | |||
زیادہ وکٹیں | ایلن ڈونلڈ (20) | انیل کمبلے (18) | |||
بہترین کھلاڑی | ایلن ڈونلڈ (جنوبی افریقہ) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | جنوبی افریقہ 7 میچوں کی سیریز 5–2 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | کیپلر ویسلز (342) | محمد اظہر الدین (232) | |||
زیادہ وکٹیں | کریگ میتھیوز (11) | منوج پربھاکر (6) | |||
بہترین کھلاڑی | کیپلر ویسلز (جنوبی افریقہ) |
ٹیسٹ میچز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم13–17 نومبر 1992ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- پراوین امرے اور اجے جادیجا (بھارت), اور جمی کک, عمرہنری, برائن میکملن, جونٹی رہوڈز اور بریٹ شلٹز (جنوبی افریقہ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
- کیپلر ویسلز (جنوبی افریقہ) دو ممالک کے لیے سنچریاں بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔
- سچن ٹنڈولکر (بھارت) پہلے بلے باز بن گئے جنہیں ٹی وی امپائر نے رن آؤٹ کیا۔[1]
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم26–30 نومبر 1992ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- کریگ میتھیوز (جنوبی افریقہ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
تیسرا ٹیسٹ
ترمیمچوتھا ٹیسٹ
ترمیم2–6 جنوری 1993ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- ڈیرل کلینن (جنوبی افریقہ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- ڈیوڈ کالغان اور فانی ڈی ویلیئرز (دونوں جنوبی افریقہ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بریٹ شلٹز (جنوبی افریقہ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- وجے یادو (بھارت) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ساتواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Who was the first batsman to be declared out by a third umpire?"۔ The Times of India۔ 22 April 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2017